حملہ - صفحه 9

ٹیگس - حملہ
چین نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بحران شام کو مذاکرات اور سیاسی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427351    تاریخ اشاعت : 2017/04/07

سید افقهی:
مشرق وسطی کے مسائل کے ایرانی اعلی سیاسی تجزیہ نگار نے یمن جنگ میں آل سعود کی مشکلات اور شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : سعودی عرب، یمن جنگ کے دلدل میں پھنس گیا ہے آل سعود بخوبی جانتے ہیں کہ وہ اس جنگ میں کامیاب نہیں ہوں گے جنگ کا طولانی ہونا سعودی عرب کے لئے بہت بڑا دھچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427096    تاریخ اشاعت : 2017/03/25

امریکہ ریلیشن کونسل نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں مساجد پر حملوں کی تعداد میں دوگنا اضافہ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426955    تاریخ اشاعت : 2017/03/18

افغانستان کے صوبہ فراہ کے مقامی ذرائع نے خبردی ہے کہ بالابلوک کے علاقے میں غیر ملکی افواج کے ہوائی حملے میں کم سے کم تیس عام شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426670    تاریخ اشاعت : 2017/03/04

صومالیہ کی وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کی جانب سے کینیا کے فوجی بیس پر حملے کے نتیجے میں ۵۰ سے زائد فوجی ہلاک ہوگئےہیں۔
خبر کا کوڈ: 425961    تاریخ اشاعت : 2017/01/28

میانمار اور مشرقی ایشیا کی اکتالیس سرگرم عمل شہری اور عوامی تنظیموں نے میانمار میں حکومت کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے الزام کے بارے میں عالمی سطح پر آزادانہ تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425870    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

عراق میں امریکی اتحاد کے ہوائی حملوں میں عام شہریوں کے مارے جانے کا سلسلہ جاری ہے-
خبر کا کوڈ: 425759    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

شامی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425757    تاریخ اشاعت : 2017/01/18

عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان موصل کی آزادی کے نئے مرحلے کے آغاز کے لیے پوری طرح تیار ہیں اور اس دوران اطلاعات ہیں کہ موصل کی پولیس اکیڈمی کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزاد کرالیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425297    تاریخ اشاعت : 2016/12/26

پاکستان سپریم کورٹ:
پاکستان سپریم کورٹ نے انتہا پسندی اور دہشت گردی پر قابو پانے میں اسلام آباد حکومت کو ناکام قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425128    تاریخ اشاعت : 2016/12/17

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں بر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425120    تاریخ اشاعت : 2016/12/17

سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن میں صوبے صنعاء کے منصه السبعین علاقے پر ایک بار پھر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 425070    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424880    تاریخ اشاعت : 2016/12/05

خیبر ایجنسی میں پاکستانی فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں کم سے کم بارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424875    تاریخ اشاعت : 2016/12/05

نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے حملوں میں ایک درجن سے زائد عراقی شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424737    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حکومت کی تازہ فضائی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424736    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے حملے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424706    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے حملے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424705    تاریخ اشاعت : 2016/11/27

یمن کے صوبے حجہ پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424646    تاریخ اشاعت : 2016/11/23

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سیدالشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا میں شریک عزاداروں پر دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر پینتیس ہو گئی ہے جبکہ اسی سے زائد عزادار زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424608    تاریخ اشاعت : 2016/11/21