حملہ - صفحه 6

ٹیگس - حملہ
غزہ میں ممکنہ فائر بندی سے متعلق خبریں سامنے آنے کے بعد غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر غزہ کے علاقے کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436105    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے تین صوبوں پر کم سے کم انیس بار بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436101    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں دو شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436055    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

شام کے دو فوجی ٹھکانوں پر امریکہ نے بمباری کی ہے جس کے بعد داعش نے بھی ان فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436036    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

عراقی فضائیہ کے طیاروں نے شام کے سرحدی علاقے میں واقع دا‏عش کے لاجسٹک سینٹر کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435921    تاریخ اشاعت : 2018/05/14

غزہ میں فلسطینیوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور ۷۳۰ سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 435896    تاریخ اشاعت : 2018/05/12

افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں وہابی دہشت گردوں نے مسجد میں بم دھماکہ کرکے ۱۲ افراد کو ہلاک اور ۳۴ کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435833    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

فلسطینی عوام نے مسلسل چھٹے جمعے کو بھی واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر اجتماع کیا اور اپنی واپسی کے جائز اور قانونی حق پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 435797    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

اکاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے سیالکوٹ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435771    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

ایہود اولمرٹ:
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت اور صلاحیت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435758    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

بعض نے سعودی عرب میں فوجی بغاوت کا امکان بھی ظاہر کیا تھا۔ اس سلسلے میں یہ امر قابل ذکر ہے کہ سابق ولی عہد محمد بن نائف کو سکیورٹی اداروں کے بہت قریب سمجھا جاتا ہے۔ محمد بن سلمان نے اگرچہ فوج اور سکیورٹی اداروں میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی ہیں، لیکن اس امکان کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا کہ ابھی تک سابق ولی عہد اور دیگر شہزادوں سے ہمدردی رکھنے والے افراد سکیورٹی اداروں میں اہم مناصب پر موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435676    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

سعودی عرب کے ایک سیاسی اہلکار غانم الدوسری نے ریاض میں سعودی عرب کے شاہی محل پر فائرنگ کے واقعہ کی مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے شاہی محل پرسابق ولیعہد محمد بن نائف کے حامیوں نے حملہ کیا اور وہ کسی بھی وقت شاہی محل پر دوبارہ حملہ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435666    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

غزہ میں مسلسل چوتھے جمعے کو بھی فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 435633    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

صدر ٹرمپ نے شام میں کیمیائی مواد کی موجودگی کے بارے میں اطمینان حاصل کئے بغیر حملے کا حکم دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 435615    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

نائیجیریا کی پولیس نے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما علامہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435611    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم نے تاکید کی: جب بغیر کسی کی اجازت کے تین جنایتکار حکومتیں شام پر حملہ ور ہوں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ان پر جنگل کا قانون حاکم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435610    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے شام پر امریکی حملے کی ایک بار پھر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر حملہ کرکے امریکہ اور اس کے اتحادی ، اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے اور اپنے اہداف تک پہنچنے میں ناکام ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 435577    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

حزب اللہ لبنان نے شام پر امریکی فرانسیسی اور برطانوی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کا سہ فریقی حملہ شام کی قومی حاکمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435558    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

شیریں رحمان:
شام پر امریکہ،برطانیہ اور فرانس کی جارحیت کی ایران،روس،لبنان اورشام کے ساتھ ساتھ پاکستان نے بھی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 435557    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

اسکائی نیوز کے مطابق امریکہ نے شام کے فوجی مراکز پر ۱۰۰ سے لیکر ۱۲۰ میزائل فائر کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435552    تاریخ اشاعت : 2018/04/14