26 May 2018 - 14:38
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436055
فونت
صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں دو شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
یمن

رسا نیوز ایجنسی کی المسیرہ سے رپورٹ کے مطابق، یمن کے نہتے اور مظلوم عرب عوام کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں دو شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

اس سے قبل یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی مجرمانہ بمباری کے نتیجے میں 7 یمنی شہری شہید ہوگئے تھے۔

عرب ذرائع کے مطابق گذشتہ تین برسوں سے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی مجرمانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک 35 ہزارسے زائد افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬