ٹیگس - حملہ
ہندوستان کے عوام نے انتہا پسندی اورپرتشدد واقعات میں اضافے کے خلاف پر امن احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 435027 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
پاکستان:
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں وہابی دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ۴ اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435024 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
تہران گورنر ہاوس سیکوریٹی کے ذمہ دار نے ایرانی صدر جمھوریہ آفس کے قریب ہونے والی فائرنگ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا: ہم زخمی حملہ آور کی شناسائی اور اس اقدام کے اسباب کو جاننے کوشش کررہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 434913 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
یمنی فوج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئرپورٹ پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434831 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
فلسطینی علاقہ غزہ پٹی پر اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432251 تاریخ اشاعت : 2017/12/14
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے پونچھ سیکٹر میں پاکستانی فوج کی فائرنگ سے ۲ کشمیری جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430229 تاریخ اشاعت : 2017/10/04
اربیل میں ایران کے قونصل خانے پر حملے کے بعد بیان جاری
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اربیل میں ایران کے قونصل خانے کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعے کی سہ پہر ایسی صورت میں کہ قونصل خانہ بند تھا سیاسی اغراض و مقاصد کے حامل کچھ عناصر نے اربیل میں ایران کے نمائندہ دفتر پر حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 430216 تاریخ اشاعت : 2017/10/22
شام میں امریکی حملوں پر اقوام متحدہ کو تشویش
خبر کا کوڈ: 429619 تاریخ اشاعت : 2017/08/23
شام میں امریکی حملوں پر اقوام متحدہ کو تشویش
خبر کا کوڈ: 429619 تاریخ اشاعت : 2017/08/23
امریکہ کی سربراہی والے نام نہاد اتحاد کے ہوائی حملوں میں عراق کے صوبہ الانبار میں ایک ہی خاندان کے تمام افراد جاں بحق ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 429483 تاریخ اشاعت : 2017/08/14
امریکہ کی سربراہی والے نام نہاد اتحاد کے ہوائی حملوں میں عراق کے صوبہ الانبار میں ایک ہی خاندان کے تمام افراد جاں بحق ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 429483 تاریخ اشاعت : 2017/08/14
برطانیہ کے مختلف شہر دہشت گردانہ حملوں کے باعث ناامنی کا شکار ہیں اور اس بار لندن میں روزہ دار نمازیوں کو دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428614 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
یمنی فوج نے صنعاء کے اطراف میں سعودی ٹھکانے پرخود ساختہ زلزال ۲ میزائل داغے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428359 تاریخ اشاعت : 2017/06/02
شمالی کوریا کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کی فوج، ہر طرح کے جدید ترین اور ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہو کر امریکا پر حملہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 427723 تاریخ اشاعت : 2017/04/25
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری سیاسیات نے کہا : ملک کو کرپٹ سیاستدانوں سے نجات دلانے کیلئے وکلاء، سول سوسائٹی اور محب وطن جماعتوں کو میدان میں نکلنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 427717 تاریخ اشاعت : 2017/04/25
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں کے حملے میں سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427715 تاریخ اشاعت : 2017/04/25
کرم ایجنسی کے عوام کو تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری ہے، آج دہشتگردوں نے مسافر وین کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت ۱۰ افراد شہید جبکہ ۱۳ زخمی ہوگئے جن میں سے ۳ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427712 تاریخ اشاعت : 2017/04/25
صوبہ تعز کے جنوب میں جبل النار علاقے کو واپس لینے کی یمنی فوج کی کارروائی میں سعودی اتحاد کے سو سے زیادہ فوجی ہلاک ہوگئے - دوسری طرف امریکی وزیرجنگ نے سعودی جارحیت کے جواب میں یمن کے میزائلی حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے-
خبر کا کوڈ: 427597 تاریخ اشاعت : 2017/04/19
شام میں امریکی سربراہی والے اتحاد کے فضائی حملے میں ۱۰ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427384 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے الشعیرات ایئر بیس پرامریکی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے امریکہ کی طرف سے دہشت گردوں کی کھلی اور آشکارا حمایت قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427353 تاریخ اشاعت : 2017/04/07