‫‫کیٹیگری‬ :
05 February 2018 - 15:34
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 434913
فونت
تہران گورنر ہاوس سیکوریٹی کے ذمہ دار نے ایرانی صدر جمھوریہ آفس کے قریب ہونے والی فائرنگ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا: ہم زخمی حملہ آور کی شناسائی اور اس اقدام کے اسباب کو جاننے کوشش کررہے ہیں ۔
ایرانی صدر جمھوریہ آفس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تہران گورنر ہاوس سیکوریٹی کے ذمہ دار محسن همدانی نے ایرانی صدر جمھوریہ آفس کے قریب ہونے والی فائرنگ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا: چاقو بردار حملہ آور، ایرانی صدر جمھوریہ آفس کے گیٹ سے زبردستی گھسنے کی کوشش کررہا تھا کہ سیکوریٹی گارڈس نے روکنے کی کوشش کی اور اس کے نہ ماننے پر گولی چلادی ۔

انہوں نے مزید کہا: سیکوریٹی گارڈس کی گولی حملہ آور کے پیر میں لگی جس سے وہ زخمی ہوگیا اور آگے بڑھنے سے ناتوان ہوگیا ۔

تہران گورنر ہاوس سیکوریٹی کے ذمہ دار نے واضح طور سے کہا: ہم زخمی حملہ آور کی شناسائی اور اس اقدام کے اسباب کو جاننے کوشش کررہے ہیں ۔/۹۸۸/ ن ۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬