سعودی عرب نے مالی بحران سے نکلنے کے لئے حجاج بیت اللہ الحرام پر ۵ فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے جس کے نتیجے میں حج کا سفر مزید مہنگا ہوجائےگا۔
رسا نیوز ایجنسی کی نیشن سے رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب نے مالی بحران سے نکلنے کے لئے حجاج بیت اللہ الحرام پر 5 فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے جس کے نتیجے میں حج کا سفر اس سال مزید مہنگا ہوجائےگا۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے وزارت حج کو حکم دیا ہے کہ وہ حجاج کے کوٹے کے ہمراہ حجاج بیت اللہ الحرام سے 5 فیصد ٹیکس بھی وصول کرے۔
ذرائع کے مطابق سعودی عرب، یمن اور دوسرے علاقوں میں اپنے مجرمانہ اور جنگی جرائم پر مبنی اخراجات کوغیر ملکی حاجیوں کی جیب سے وصول کرنا چاہتا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے