‫‫کیٹیگری‬ :
05 February 2018 - 11:20
News ID: 434911
فونت
حضرت آیت الله سیستانی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں عراق کے شھید گھرانوں کی حمایت کی تاکید کی ۔
آیت الله سید علی سیستانی  آیت الله سیستانی کا پیغام

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت الله سیستانی نے عراق کے شھید گھرانوں کی حمایت میں مختصر سا خط ارسال کیا اور ان سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔

اس پیغام  میں آیا ہے: جھاد کفائی کے شھیدوں کا ہماری گردوں پر بڑا حق ہے نیز خدا کے نزدیک ان کا عظیم مرتبہ ہے ۔

                                                             

واضح رہے کہ داعش نے عراق کی سیاسی اور امنیتی کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سرزمین عراق کے کافی حصے پر قبضہ جما لیا تھا مگر حضرت آیت الله سیستانی کے جھاد کفائی کے فتوے نے انہیں پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ۔/۹۸۸/ن۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬