Tags - حملہ
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں کو ایک بار پھر اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔
News ID: 439501 Publish Date : 2019/01/12
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 438858 Publish Date : 2018/12/09
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساحلی شہر چابہار میں دہشت گردوں کی جانب سے ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں تین افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
News ID: 438831 Publish Date : 2018/12/06
شام کے صوبے دیرالزور پر امریکہ کی زیرکمان اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔
News ID: 437740 Publish Date : 2018/11/25
جنگ بندی کی تمام تر کوششوں کے باوجود سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے یمن کے ساحلی صوبے الحدیدہ پر بمباری کی ہے۔
News ID: 437699 Publish Date : 2018/11/20
فلسطین کی اسلامی مذاحمت نے آج صبح صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ۵۰ سے زائد صیہونی بستیوں کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا۔
News ID: 437642 Publish Date : 2018/11/13
یمنی فوج کے ڈپٹی ترجمان عزیز راشد نے کہا ہے کہ دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کے نتیجے میں کئی پروازیں معطل ہو گئیں۔
News ID: 437283 Publish Date : 2018/09/30
گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں حملہ کہا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔
News ID: 437206 Publish Date : 2018/09/23
اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ايئرپورٹ کے قریب ایک بار پھر میزائلوں سے حملہ کیا ہے جبکہ شام کے فضائی دفاعی میزائل نظام نے اسرائیلی ميزائلوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔
News ID: 437155 Publish Date : 2018/09/16
ابراہیم الجعفری :
عراق کے وزیر خارجہ نے کہا : ہم ایرانی قوم کا ہمیشہ احترام کرتے ہیں، ہمیں ان سے بے حد پیار ہے اور ہم ایرانیوں کو یقین دلاتے ہیں کہ شرپسند اور منحرف عناصر کو ایران اور عراق کے درمیان مضبوط رشتے اور تعلقات سے کوئی علم نہیں۔
News ID: 437119 Publish Date : 2018/09/11
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں واقع ابہا ایئرپورٹ کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
News ID: 437073 Publish Date : 2018/09/06
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مہاجرین کی امداد بند کرنا فلسطینی عوام پر حملہ ہے۔
News ID: 437041 Publish Date : 2018/09/02
اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں نے کہا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک یمن میں جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔
News ID: 437002 Publish Date : 2018/08/29
شام کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ شام پر کسی بھی طرح کا حملہ عالمی امن و سلامتی پر حملہ ہوگا۔
News ID: 437001 Publish Date : 2018/08/29
یمنی فوج کے ترجمان :
یمنی فوج کے ترجمان شرف لقمان نے متحدہ عرب امارات میں تمام تر سیکورٹی اقدامات کے باوجود دبئی ایرپورٹ کو یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے تمام شیخ نشین علاقے یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملوں کے نشانے پر ہیں۔
News ID: 436990 Publish Date : 2018/08/28
ترکی کے دارالحکومت میں واقع امریکی سفارت خانے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے راہ فرار اختیار کیا ۔
News ID: 436932 Publish Date : 2018/08/21
سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے شہر ضحیان میں یمنی بچوں کو لے جانے والی بس کو نشانہ بنایا ہے جس میں درجنوں کم سن بچے شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
News ID: 436824 Publish Date : 2018/08/09
وینزویلا کے صدر نکولس میدورو اپنے اوپر ہونے والے حملے کی ذمہ داری کولمبیا اور امریکہ پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں بیٹھے بعض نامعلوم لوگوں نے حملے کی فنڈنگ کی ہے۔
News ID: 436791 Publish Date : 2018/08/05
یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے جس کے بعد اس ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔
News ID: 436705 Publish Date : 2018/07/26
پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں خودکش حملے کی ذمہ د اری قبول کرلی ہے اس حملے میں ۳۰۰ سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 436596 Publish Date : 2018/07/14