13 November 2018 - 13:15
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437642
فونت
فلسطین کی اسلامی مذاحمت نے آج صبح صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ۵۰ سے زائد صیہونی بستیوں کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا۔
فلسطینیوں نے ۵۰ سے زائد صیہونی بستیوں کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مقاومت نے صیہونی علاقوں پر 400 میزائل داغے جس کے بعد اسرائیل میں خطرے کی گھنٹی بج گئے اور صیہونی خوف و وحشت میں مبتلا ہو گئے۔

عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں اب تک 2 صیہونی ہلاک اور 50 زخمی ہوئے۔

فلسطین کی اسلامی مقاومت نے میزائلی حملے، گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوراہن غزہ کی پٹی پر صیہونی جارحیت کے جواب میں کئے۔

صیہونی فوجیوں کی غزہ پر اتوار کی رات سے جاری جارحیت کے نتیجے میں اب تک 10  فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے شہید ہونے والوں میں حماس کے شہید عزالدین قسام بریگیڈ کے کمانڈر نورالدین محمد سلامه برکه بھی شامل ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬