07 May 2018 - 11:22
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435833
فونت
افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں وہابی دہشت گردوں نے مسجد میں بم دھماکہ کرکے ۱۲ افراد کو ہلاک اور ۳۴ کو زخمی کردیا ہے۔
 مسجد/ افغانستان

رسا ںیوز ایجنسی کی رائٹرز سے رپورٹ کے مطابق،افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں وہابی دہشت گردوں نے مسجد میں بم دھماکہ کرکے 12 افراد کو ہلاک اور 34 کو زخمی کردیا ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق صوبہ خوست میں کی مسجد میں نماز ظہر کی ادائیگی کے دوران وہابی دہشت گردوں نے زوردار دھماکہ کیا جس کے نتیجےمیں 12 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ 34 زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مسجد کے قریب ووٹر رجسٹریشن کا  کام بھی جاری تھا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬