19 April 2020 - 18:45
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442538
فونت
یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 33 بار بمباری کی ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور ظالمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 33 بار بمباری کی ہے۔

یمنی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر گذشتہ 24 گھنٹوں میں 33 بار بمباری کی ہے۔

سعودی طیاروں نے صوبہ جوف اور مآرب پر سب سے زیادہ حملے کئے ہیں۔

یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب کے مسلسل ہوائی حملوں کے بعد سعودی عرب کی یکطرفہ جنگ بندی کا فراڈ سامنے آگیا ہے۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬