ٹیگس - صیہونی
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب :
غلام علی خوشرو نے کہا : اسرائیل کا غاصبانہ وجود اور اس کی توسیع پسندانہ پالیسیاں ہی مشرق وسطی میں تمام مشکلات اور بحرانوں کی جڑ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427635 تاریخ اشاعت : 2017/04/21
صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس کے عیسائیوں کے احتجاجی مظاہرے کو سختی سے کچل دیا۔
خبر کا کوڈ: 427434 تاریخ اشاعت : 2017/04/11
حزب اللہ لبنان:
رسا نیوز ایجنسی – حزب اللہ لبنان نے گذشتہ روز اپنے جاری کردہ بیان میں کہا: صیہونی حکومت معصوم بچوں کی قاتل حکومت ہے۔
خبر کا کوڈ: 8340 تاریخ اشاعت : 2015/08/01
صیہونی حکومت کے ایک سابق عہدیدار:
رسا نیوز ایجنسی ـ صہیونی حکومت کے سابق حکام نے کہا: اسرائیل حکومت کو داعش کی وجہ سے بہت سکون ہے شام میں داعش کی جنگ کی وجہ سے اسرائیل کی حفاظت ہو رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8180 تاریخ اشاعت : 2015/05/31
رسا نیوز ایجنسی ـ غزہ میں صیہونی بھیڑیوں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے، ہر روز ہو رہے حملوں میں فلسطینی شہید ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 7075 تاریخ اشاعت : 2014/07/30
غزہ پر صیہونی جارحیت کیخلاف؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے غزہ پر ہونے والے حالیہ صھیونی حملوں کے خلاف پاکستان کے مختلف شھروں میں احتجاجی مظاہرے اہتمام کیا اور غزہ کی مظلوم عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7044 تاریخ اشاعت : 2014/07/22
غزہ پر صیہونی جارحیت کیخلاف:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کی سماجی اور مذھبی تنظیموں نے اپنے مشترکہ بیان میں 18 جولائی جمعہ کو صیہونی جارحیت کے خلاف "یوم مذمت اسرائیل" منانے کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7030 تاریخ اشاعت : 2014/07/17
رهبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ڈاکٹر روحانی کی کابینہ سے ملاقات میں غزہ پٹی کی افسوسناک صورتحال پر حکومت کے مناسب موقف کو سراہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7022 تاریخ اشاعت : 2014/07/15