Tags - صیہونی
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ وہ ممالک جو ایرانو فوبیا کے تناظر میں اقدامات کر رہے ہیں ان کا مقصد زیادہ سے زیادہ ہتھیاروں کی فروخت اور علاقے کے امن و استحکام کو تہ و بالا کرنا ہے۔
News ID: 436390 Publish Date : 2018/06/26
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام حسن روحانی نے کہا ہے کہ یوم القدس ظالموں کے خلاف آواز بلند کرنے اور ستّر سال سے در در کی ٹھوکریں کھانے والی مظلوم قوم کی حمایت کے اعلان کا دن ہے۔
News ID: 436192 Publish Date : 2018/06/07
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ پٹی میں خاتون فلسطینی نرس کی شہادت پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ اقدام غاصب صہیونیوں کی بڑی ذلت کا باعث ہے۔
News ID: 436142 Publish Date : 2018/06/03
غزہ میں ممکنہ فائر بندی سے متعلق خبریں سامنے آنے کے بعد غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر غزہ کے علاقے کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
News ID: 436105 Publish Date : 2018/05/30
ایران قدس کمیٹی کے سربراہ :
رمضان شریف نے کہا ہے کہ ناجایز صیہونی حکومت کے مظلوم فلسطینی عوام کے قتل و عام سے ان کی جائز جدوجہد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
News ID: 436071 Publish Date : 2018/05/27
برزیل کے سیاسی مسائل کے تبصرہ نگار:
برزیل کے سیاسی مسائل کے تبصرہ نگارنے اس بیان کے ساتھ کہ دنیا کا میڈیا اپنی مرضی کے مطابق خبروں کو منتشر کرتا ہے ، کہا : دنیا کے اکثر میڈیا کے مالک صیہونی زم کے لوگ ہیں۔
News ID: 435984 Publish Date : 2018/05/20
غلام علی خوشرو :
اسلامی جمہوریہ ایران نے مظلوم فلسطینی عوام پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم اور جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران، فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطینی قوم کی تحریک آزادی اور بیت المقدس کی مرکزیت میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام پر مبنی فلسطینیوں کے قانونی مطالبات کی حمایت کرتا رہے گا۔
News ID: 435965 Publish Date : 2018/05/17
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے صہیونیزم غاصب کی کئی بار عہد شکنی کرنے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: فلسطین کا مستقبل میدان جنگ میں استقامت سے لڑنے والے مجاہدوں کے ہاتھوں میں ہے نہ کہ مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر گفتگو اور مذاکرات کرنے والے لوگوں کے ہاتھ میں۔
News ID: 435964 Publish Date : 2018/05/17
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ اسرائيل اب تک دو تہائی فلسطینیوں کو ان کی آبائی سرزمین سے نکال چکا ہے۔
News ID: 435932 Publish Date : 2018/05/15
پیٹروان بورن :
امریکی وزارت خارجہ کے سابقہ سفارتکار نے بتایا: امریکی صدر صہیونی لابی کے اہداف کو امریکہ میں پورا کرنے کی کوشش کرنے میں مصروف ہے۔
News ID: 435913 Publish Date : 2018/05/13
سعودی عرب کے ریٹائیرڈ جنرل اور مشرق وسطی منصوبہ بندی سینٹر کے سربراہ نے ریاض میں دوبارہ صیہونی حکومت کی حمایت کی ۔
News ID: 435821 Publish Date : 2018/05/06
امریکی ٹیلی ویژن چینل نے ایک غیرمعمولی اقدام کے تحت ایٹمی ہتھیار رکھنے پر صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو زبردست طریقے سے سوالوں کے کٹہرے میں کھڑا کیا اور ان وہ سی این این کے اینکر کے سوالوں کے سامنے بے بس نظر آئے .
News ID: 435788 Publish Date : 2018/05/03
امریکی صدر ٹرمپ نے سرزمین فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز قبضے کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کا شدید رجحان ظاہر کیا ہے۔
News ID: 435620 Publish Date : 2018/04/19
آيت الله نمازی :
کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا : آل سعود جو خود کو خادم الحرمین الشرفین کا دعوا کرتا ہے اور ضیفوف الرحمان جانتا ہے خود ہی اپنے چہرے سے نقاب اٹھا کر تمام عالمین کے لئے اعلان کر دیا کہ یہ خاندان صیہونی وں سے بھی زیادہ صیہونی ہے ۔
News ID: 435514 Publish Date : 2018/04/08
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ عالمی ادارے صہیونی حکومت کے خاتمہ میں کردارا داکریں تاکہ فلسطین کا پورا کنٹرول فلسطینیوںکے پاس ہوسکے ۔
News ID: 435487 Publish Date : 2018/04/05
آیت الله اراکی :
مذاہب اسلامی عالمی تقریب کونسل کے جنرل سیکریٹری نے یوم الارض کے عنوان سے فلسسطینی مظاہرین کے خلاف صیہونی غاصب حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے ۔
News ID: 435476 Publish Date : 2018/04/03
مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے مزید ۱۳ فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 435462 Publish Date : 2018/04/01
سعودی کے ولیعہد محمد بن سلمان نے نیویارک میں صیہونی تنظیموں اور اسرائیلی لابی اپیک کے لیڈروں سے ملاقات کی ہے۔
News ID: 435438 Publish Date : 2018/03/29
لبنان شیعہ اعلی اسلامی کونسل کے سربراہ نے بیان کیا ہے کہ حکومت اور سیاستداروں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے اور اس ملک کی ایک بالشت زمین یا ایک قطرہ پانی پر بھی قبضہ نہیں ہونے دینا چاہیئے ۔
News ID: 435430 Publish Date : 2018/03/27
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر غزہ پر حملہ کیا ہے۔
News ID: 435415 Publish Date : 2018/03/25