ٹیگس - فلسطین
فلسطین نے سفارت خانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے پر امریکہ کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437277 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
فرانسیسی صدر :
فرانسیسی صدر امانویل میکروں کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو طاقت سے کچلنے سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔
خبر کا کوڈ: 437251 تاریخ اشاعت : 2018/09/27

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے میں یہودی آباد کاروں کی ایک بستی کے باہر فلسطینیوں کے ایک گاؤں کو منہدم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437221 تاریخ اشاعت : 2018/09/24

قابض صہیونی ریاست کے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے لیے ۶۱۰ نئے مکانوں کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 437208 تاریخ اشاعت : 2018/09/23

چھبیسویں حق واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم ایک فلسطینی شہید اور سیکڑوں دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 437204 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

امریکہ میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے انہیں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437166 تاریخ اشاعت : 2018/09/17

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۳ فلسطینیوں کو شہید اور ۳۰ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 437143 تاریخ اشاعت : 2018/09/15

یورپی یونین اور اقوام متحدہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی قصبے’الخان الاحمر‘ میں فلسطینی عرب شہریوں کے گھروں کی مسماری اور ان کی جبری ہجرت سے باز رہے۔
خبر کا کوڈ: 437133 تاریخ اشاعت : 2018/09/13

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کے دفتر کو بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے جس سے متعلق فلسطینی حکام کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437118 تاریخ اشاعت : 2018/09/11
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ وائٹ ہاوس کے موقف میں تضاد حیرت انگیز ہے۔
خبر کا کوڈ: 437093 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
غزہ میں فلسطینیوں کے صیہونی مخالف اجتماع پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم از کم پچّیس فلسطینی زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 437067 تاریخ اشاعت : 2018/09/05
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مہاجرین کی امداد بند کرنا فلسطینی عوام پر حملہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437041 تاریخ اشاعت : 2018/09/02
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۲۴۰ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 437028 تاریخ اشاعت : 2018/09/01