Tags - فلسطین
غزہ میں ممکنہ فائر بندی سے متعلق خبریں سامنے آنے کے بعد غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر غزہ کے علاقے کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
News ID: 436105    Publish Date : 2018/05/30

غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے مشرقی علاقے پرغاصب صیہونی حکومت کی گولہ باری میں کم از کم دو فلسطین ی شہید اورکئی دیگر زخمی ہو گئے۔
News ID: 436067    Publish Date : 2018/05/27

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعہ کے روز واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطین ی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
News ID: 436053    Publish Date : 2018/05/26

ثاقب اکبر :
ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ قدس الشریف اسوقت صیہونی پنجے میں ہے، ٹرمپ نے اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کر لیا ہے اور ایک ریاستی حل کیجانب بڑھ رہا ہے۔ اس صورتحال میں امت اسلامیہ، او آئی سی، عرب لیگ اور دیگر مسلم اتحاد حیرت سے ایک دوسرے کا منہ دیکھ رہے ہیں۔
News ID: 436051    Publish Date : 2018/05/26

شہید کی یاد کو زندہ رکھنا شہادت سے کم نہیں ہے۔ کسی قوم کی زندگی کی علامت اس قوم کا اپنے شجاع سپوتوں کی یاد کو زندہ رکھنا ہے۔ شہید اپنے ہدف و مقصد کو حاصل کرنے میں اپنی جان کا نذرانہ دینے کی حد تک آگے بڑھ جاتا ہے اور یہ شہداء کے وارثین کی ذمہ داری ہے کہ شہید کی یاد کو زندہ رکھا جائے، تاکہ اس کا ہدف و مقصد کو فراموش نہ ہو۔
News ID: 436048    Publish Date : 2018/05/26

پاکستان کا کہنا ہے کہ فلسطین ، سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر سب سے پرانے تنازعات ہیں۔
News ID: 436040    Publish Date : 2018/05/25

اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انڈونیشیا نے غزہ کے حالیہ واقعات کے بعد اسرائیلی شہریوں کے انڈونیشیا میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔
News ID: 436027    Publish Date : 2018/05/23

فلسطین نے عالمی عدالت سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آباد کاری کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 436021    Publish Date : 2018/05/23

غلام علی خوشرو :
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ناجائز صہیونی ریاست کو نہتے سویلین پر حملے کرنے میں امریکی پشت پناہی حاصل ہے اور امریکہ نے بحیثیت مستقل رکن سلامتی کونسل ان حملوں کے لئے انھیں چھوٹ دے رکھی ہے ۔
News ID: 436019    Publish Date : 2018/05/23

صاحبزادہ حامد رضا :
علماء سے گفتگو میں چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ سعودی عالمی مسلم فوجی اتحاد نے فلسطین یوں کو اسرائیلی مظالم سے نجات دلانے کیلئے کچھ نہیں کیا، قبلہ اوّل کی آزادی کیلئے مسلم ممالک متحد ہوں، خاک اور خون میں لتھڑا فلسطین عالم اسلام کی راہ دیکھ رہا ہے۔
News ID: 436012    Publish Date : 2018/05/22

اعجاز چودھری:
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ فلسطین یوں پر اسرائیلی فوج کی اندھادھند فائرنگ سے ہزاروں افراد کی شہات عالمی برادری کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت اور امن کے علمبردار ممالک، این جی اوز کے منہ پرزوردار تھپڑ ہے۔
News ID: 436000    Publish Date : 2018/05/21

راغب نعیمی:
ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ کا کہنا تھا کہ نہتے فلسطین یوں پر اسرائیل کے انسانیت سوز مظالم افسوسناک اور فکر انگیز ہیں، عالم اسلام کے حکمران مسلمانوں کے قبلہ اول کی آزادی کے لیے اپنا کردار ادا کریں، بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح امت مسلمہ کی غیرت ایمانی کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔
News ID: 435999    Publish Date : 2018/05/21

فلسطین کی وزارت صحت نے کل رات ایک بیان میں کہا ہے کہ۳۰ مارچ سے شروع ہونے والے واپسی مارچ میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں اب تک ۱۱۲ فلسطین ی شہید ۱۳ ہزار زخمی ہوئے ہیں۔
News ID: 435997    Publish Date : 2018/05/21

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کے لیے فوری طور پر عالمی ماہرین پر مشتمل وفد کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
News ID: 435985    Publish Date : 2018/05/20

مولانا عبدالحق ہاشمی:
کوئٹہ سے جاری بیان میں جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر نے کہا ہے کہ اسرائیل ۷۰ سال سے انسانی حقوق اور اقوام متحدہ کیخلاف ورزی کرتے ہوئے مظلوم فلسطین یوں کیساتھ خون کی ہولی کھیل رہا ہے۔ موجود حالات میں مسلم امہ کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔ مسلم ممالک کے آپس کے اختلافات سے امریکہ اور اسرائیل فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
News ID: 435980    Publish Date : 2018/05/19

پسند علی:
اپنے مذمتی بیان میں اصغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی صدر نے کہا کہ سعودی عرب اور اس کا فوجی اتحاد کا ایجنڈا شہنشاہیت کو بچانے اور اسرائیل کی سرپرستی میں چلنے کیلئے بنا ہے، جس سے امید وابستہ کرنا خواب کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
News ID: 435977    Publish Date : 2018/05/19

آغا سید حسن نے کہا کہ امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی مشرقی وسطٰی میں ایک نئی آگ بھڑکانے کا دانستہ امریکی منصوبہ ہے اور یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
News ID: 435976    Publish Date : 2018/05/19

غلام علی خوشرو :
اسلامی جمہوریہ ایران نے مظلوم فلسطین ی عوام پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم اور جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران، فلسطین ی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطین ی قوم کی تحریک آزادی اور بیت المقدس کی مرکزیت میں ایک آزاد فلسطین ی مملکت کے قیام پر مبنی فلسطین یوں کے قانونی مطالبات کی حمایت کرتا رہے گا۔
News ID: 435965    Publish Date : 2018/05/17

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے صہیونیزم غاصب کی کئی بار عہد شکنی کرنے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: فلسطین کا مستقبل میدان جنگ میں استقامت سے لڑنے والے مجاہدوں کے ہاتھوں میں ہے نہ کہ مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر گفتگو اور مذاکرات کرنے والے لوگوں کے ہاتھ میں۔
News ID: 435964    Publish Date : 2018/05/17

تبریز کے امام جمعہ :
حجت الاسلام والمسلمین آل هاشم نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی استقامتی محاذ کی حمایت شرعی حکم ہے کہا : آل سعود صیہونی حکومت کے ظلم و جنایت میں شریک ہے ۔
News ID: 435959    Publish Date : 2018/05/17