فلسطین - صفحه 17

ٹیگس - فلسطین
واپسی مارچ پر اسرائیل فوج کے حملے میں زخمی ہونے والے ایک اور فلسطین ی کی شہادت کے بعد غزہ میں شہید ہونے والے فلسطین یوں کی تعداد پـچاس ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435790    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امریکہ دہشت گردگروہوں کا بانی اور اصلی حامی ہے امریکہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے بجائے خطے میں دہشت گردوں کی بھر پور مدد کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435764    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی فائرنگ سے مزید ۳ فنسطینی شہید ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 435753    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

اسماعیل ہنیه:
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیه نے کہا ہے کہ واپسی مارچ اسرائیل کی سراسیمگی کا باعث بن گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435728    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

محمود عباس :
فلسطین ی اتھارٹی کے سربراہ نے کہا کہ فلسطین کو ایک آزاد ریاست بنانے کا وقت آگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435659    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

سید عبدالرحیم موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی کے سربراہ نے فلسطین یوں پر اسرائیل کے بھیانک مظالم اور جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ۲۵ برسوں میں اسرائیل کا وجود مکمل طور پر ختم ہوجائے گا اور اسرائیل کے وجود کا خاتمہ اور فلسطین یوں کی فتح ہماری سب سے بڑی آرزو ہے۔
خبر کا کوڈ: 435648    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

اقوام متحدہ:
مشرق وسطی کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے نے کل غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ۱۵ سالہ فلسطین ی نوجوان کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اسے شرمناک اقدام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 435638    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

غزہ میں مسلسل چوتھے جمعے کو بھی فلسطین یوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے دو فلسطین ی نوجوانوں کو شہید کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 435633    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

آیت الله مدرسی:
سرزمین عراق کے معروف عالم دین نے کہا کہ عرب لیگ میں فلسطین کے دفاع اور وہاں کے موجودہ حالات کو بدلنے کی توانائی موجود نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435632    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

علی اکبر ولایتی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر اور اسلامی بیداری کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ کو امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گي اور مسلمان عنقریب بیت المقدس میں نماز ادا کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 435629    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

امریکی صدر ٹرمپ نے سرزمین فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز قبضے کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کا شدید رجحان ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435620    تاریخ اشاعت : 2018/04/19

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں عرب لیگ کے اختتامی اعلامیہ کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ کو اپنی ظرفیتوں کو باطل کوششوں میں صرف کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 435576    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کی پٹی پر مظلوم فلسطین ی مظاہرین پر جارحیت کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطین ی شہید اور ایک ہزار کے قریب زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 435554    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چار فریقی عرب کمیٹی کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض علاقائی اور عرب ممالک نے امت اسلامی کے مشترکہ دشمن کو فراموش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435548    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

غزہ میں پچھلے آٹھ روز سے جاری واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں شہید ہونے والے فلسطین یوں کی تعداد تیس سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب امریکہ نے ایک بار پھر سلامتی کونسل میں اس بل کو ویٹو کر دیا ہے جس میں فلسطین یوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 435503    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

غزہ میں فلسطین ی مظاہرین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ہونے والے جھڑپوں میں تین فلسطین ی شہید اور ڈھائی سو کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435495    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ عالمی ادارے صہیونی حکومت کے خاتمہ میں کردارا داکریں تاکہ فلسطین کا پورا کنٹرول فلسطین یوںکے پاس ہوسکے ۔
خبر کا کوڈ: 435487    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا : اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین ی مسلمانوں کے ساتھ ہے اور ہم فلسطین یوں کی ہر قسم کی حمایت کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435484    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

آیت الله نوری همدانی:
سرزمین ایران کے مراجع تقلید میں سے حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے غاصب صھیونیوں کے ہاتھوں فلسطین یوں کے قتل عام اور عالمی تنظیموں کی خاموشی کی شدید مذمت کی اور کہا کہ اقوام متحدہ ایک بے اثر تنظیم میں تبدیل ہوچکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435481    تاریخ اشاعت : 2018/04/04

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کےسربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ میں صہیونی جارحیت کے نتیجے میں فلسطین یوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیاکہ ایران فلسطین ی عوام کی مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا.
خبر کا کوڈ: 435478    تاریخ اشاعت : 2018/04/04