Tags - فلسطین
علی شمخانی :
اعلی ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے مزید کہا کہ کوئی بھی ملک فلسطین ی سرزمین اور یہاں کے عوام کے بارے میں فیصلہ نہیں کرسکتا بلکہ اس کا حق صرف فلسطین ی عوام کو ہی ہے۔
News ID: 432137 Publish Date : 2017/12/07
پاکستان نےامریکا کی جانب سے اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے مجوزہ فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 432131 Publish Date : 2017/12/06
محمود عباس:
فلسطین کے صدر نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا ناقابل قبول ہے اور اس کے اس فیصلے سے خطے میں امن کی کوششوں کو خطرہ لاحق ہوجائے گا۔
News ID: 432093 Publish Date : 2017/12/04
سعودی حکام نے فلسطین ی اتھارٹی کے صدر محمود عباس پر بھی استعفے کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔
News ID: 431789 Publish Date : 2017/11/13
بالفور اعلامیے کی سو ویں برسی کے موقع پر رام اللہ میں ہزاروں فلسطین یوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
News ID: 431645 Publish Date : 2017/11/03
کشمیریوں کی ایک پوری نسل، آزادی کی جدوجہد پہ قربان ہوچکی ہے۔ جدید دنیا کو جن مسائل کا سامنا ہے، مسئلہ کشمیر و فلسطین بھی ان میں سے ایک ہے۔ بالخصوص اس حوالے سے اقوام متحدہ اور عالمی برادری کا کردار جانبدارانہ اور غاصب نواز ہے۔ امریکہ و بھارت کی نئی دوستی اس امر کا اشارہ ہے کہ امریکہ اپنے اثر و رسوخ کو استعمال میں لاتے ہوئے بھارتی مظالم پہ آنکھیں بند رکھے گا۔ شاید بالکل اسی طرح جسطرح اس نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم پہ چپ سادھ رکھی ہے۔ اب وقت ہے کہ پوری امت مسلمہ یکجان ہو کر فلسطین و کشمیر کے مظلومین کے حق میں آواز بلند کرے اور عالمی برادری کو کشمیریوں کے حق میں بات کرنے پر مجبور کرے۔
News ID: 431601 Publish Date : 2017/10/30
حماس کے رہنما اور سابق وزیراعظم اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کے سکیورٹی کمانڈر توفیق ابونعیم پر قاتلانہ حملے میں اسرائیل ملوث ہے۔
News ID: 430565 Publish Date : 2017/10/28
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے فلسطین کی مظلوم عوام پر روا ظلم و ستم کے مقابل اسلامی حکومتوں کی خاموشی پر شدید تنقید کی ۔
News ID: 430519 Publish Date : 2017/10/24
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ مصر کی نگرانی میں فتح اور حماس کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا۔
News ID: 430350 Publish Date : 2017/10/12
حماس:
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تحریک مزاحمت کو فلسطین ی عوام کا فطری اور بنیادی حق قرار دیا ہے۔
News ID: 430225 Publish Date : 2017/10/04
وزیر اوقاف فلسطین:
فلسطین کے وزیر اوقاف و دینی امور نے غاصب صھیونیت کے فسلطینی مقدسات پر حملہ ور ہونے کی جانب اشارہ کیا اور عالمی معاشرے سے درخواست کی کہ اس ملک کے مقدسات خصوصا مسجد الاقصی پر صھیونی حملے کو فی الفور روکے ۔
News ID: 430223 Publish Date : 2017/10/04
غرب اردن کے شہر بیت لحم پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور اس علاقے میں فلسطین یوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کئی فلسطین ی نوجوان زخمی ہو گئے۔
News ID: 430160 Publish Date : 2017/09/30
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو نے فلسطین کے انٹرپول میں شامل ہونے پر ردعمل ظاہر کیا ہے ۔
News ID: 430134 Publish Date : 2017/09/28
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کا نام انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں کی بلیک لیسٹ میں شامل کرنے پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی تعریف کی ہے۔
News ID: 430090 Publish Date : 2017/09/25
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل :
انتونیو گوتیرس نے کہا : مقبوضہ فلسطین ی علاقوں میں یہودی آباد کاری کسی بھی صورت میں قبول نہیں۔
News ID: 429734 Publish Date : 2017/08/31
اقوام متحدہ نے فلسطین ی قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی مشکلات خاتم کرنے تاکید کی ہے۔
News ID: 429719 Publish Date : 2017/08/30
فلسطین ی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطین ی رہنماؤں نے اقوام متحدہ میں اپنی مکمل رکنیت حاصل کرنے کیلئے درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
News ID: 429444 Publish Date : 2017/08/12
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر کی ترجمان روینا شمداسانی نے غزہ کا محاصرہ ختم کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 429441 Publish Date : 2017/08/12
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین ی تنظیم حماس کے وفد نے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اپنی پوری طاقت اور توانائی کے ساتھ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھےگا۔
News ID: 429369 Publish Date : 2017/08/07
استنبول میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے اس اجلاس میں رکن ممالک کے رہنما مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیں گے۔
News ID: 429276 Publish Date : 2017/08/01