ٹیگس - فلسطین
آیت الله اراکی :
مذاہب اسلامی عالمی تقریب کونسل کے جنرل سیکریٹری نے یوم الارض کے عنوان سے فلسسطینی مظاہرین کے خلاف صیہونی غاصب حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435476 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
بیروت لبنان کے امام جمعہ :
بیروت لبنان کے امام جمعہ نے بیان کیا ہے کہ اسلامی و عربی ممالک کو چاہیئے کہ فلسطین کی مظلوم عوام کی ہر طرح سے حمایت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 435458 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں شہداء کی تعداد ۱۷ تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد ۱۴۰۰ تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435450 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر غزہ پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435415 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
فلسطینی تنظیم عوامی محاذ آزادی:
فلسطین ی تنظیم عوامی محاذ آزادی نے سعودی عرب کی طرف سے اسرائيل کے لئے اپنی فضائی حدود کھولنے کی اجازت دینے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں سعودی عرب کی بہت بڑی خیانت آشکار ہوگئي ہے۔
خبر کا کوڈ: 435401 تاریخ اشاعت : 2018/03/23
اسرائیلی عدالت نے صہیونی فوجیوں کو صرف تھپڑ مارنے کے جرم میں فلسطین ی لڑکی احد تمیمی کو ۸ ماہ قید کی سزا سنادی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435394 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
فلسطین کی قومی حکومت کے وزیراعظم کے دورہ غزہ کے موقع پر فلسطین ی عہدیداروں کے قافلے کے راستے میں بم دھماکے کی محمود عباس نے مذمت کرتے ہوئے اسے قومی صلح کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435339 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے اسرائیلیوں کو مکار صفت بتایا اور کہا: غاصب صھیونیت دنیا کے سامنے خود کی مظلوم نمائی میں مصروف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435267 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
حجت الاسلام سید علی فضل الله:
بیروت کے امام جمعہ نے عوام کے نزدیک مسئلہ فلسطین فراموش کئے جانے کے حوالے سے دشمن کی کوششوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: فلسطین کی مدد واجب شرعی اور انسانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435249 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے اعلان کے خلاف اور اس مقدس شہر کی حمایت میں غزہ کے مسلمانوں نے اس ہفتے بھی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 435238 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
فلسطین ی سفیر نے کہا کہ ہم فلسطین میں زندگی کرنے پر فخر کرتے ہیں اور ہرگز ہمارے ملک کے چھوٹے حصے کو نہیں چھوڑیں گے.
خبر کا کوڈ: 435235 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
فلسطین کی تنظیم پی ایل او نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ہمیشہ مسلمانوں اور عیسائیوں کی توہین کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435210 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا پہلا تین روزہ مرکزی اجلاس عاملہ جامعۃ المخزن العلوم الجعفریہ ملتان میں منعقد ہوا جس میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کے امریکی اعلان کی شدید مذمت کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 435193 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
ناصر ابو شریف :
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ دنیائے عرب امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 435186 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
حماس کے سینیر رہنما نے سعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو حمایت حاصل نہ ہوتی تو ٹرمپ میں بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی ہمت نہ ہوتی۔
خبر کا کوڈ: 435162 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
عرب لیگ نے ایک کمزور بیان میں امریکہ کی طرف سے بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کے اعلان کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435155 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
امریکی وزارت خارجہ کے مطابق امریکہ کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں رواں سال مئی میں اسرائیل کے یومِ تاسیس کے موقع پر کھول دیا جائے گا اور امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے سفارتخانہ منتقل کرنے کے حکمنامہ پر دستخط کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435143 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں رواں سال مئی میں اسرائیل کے یومِ تاسیس کے موقع پر کھول دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 435142 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
اسرائیلی پارلیمنٹ میں اذان پر سخت قانون لاگو کرنے کی تیاری کی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435113 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
محمود عباس:
فلسطین ی صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیکر بین الاقوامی حیثیت کو پامال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435110 تاریخ اشاعت : 2018/02/21