31 March 2018 - 13:37
News ID: 435450
فونت
غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرن‍گ کے نتیجے میں شہداء کی تعداد ۱۷ تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد ۱۴۰۰ تک پہنچ گئی ہے۔
غزہ

رسا ںیوز ایجنسی کی اسپوٹنک سے رپورٹ کے مطابق،  غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرن‍گ کے نتیجے میں  شہداء کی تعداد 17 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 1400 تک پہنچ گئی ہے۔ادھر عراق کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں فلسطینی مسلمانوں کے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل بین الاقوامی قوانین کی واضح خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینیوں کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنا رہا ہے ۔ عرب ذرائع کے مطابق امریکہ نواز عرب حکمراں فلسطینی مسلمانوں پر ہونے والے  اسرائیلی مظالم پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬