02 April 2018 - 09:40
News ID: 435464
فونت
مدرسہ ناصریہ جونپور کے صدر اور سرزمین ہندوستان کے معروف عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا مرحوم محمود الحسن نجفی نے داعی اجل کو لبیک کہا ۔
حجۃ الاسلام و المسلمین محمود الحسن نجفی حجۃ الاسلام و المسلمین محمود الحسن  نجفی حجۃ الاسلام و المسلمین محمود الحسن  نجفی حجۃ الاسلام و المسلمین محمود الحسن  نجفی حجۃ الاسلام و المسلمین محمود الحسن  نجفی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مدرسہ ناصریہ جونپور کے صدر اور سرزمین ہندوستان کے معروف عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا مرحوم محمود الحسن نجفی انتقال کرگئے ۔

مولانا موصوف کا انتقال سرزمین ہندوستان کے مسلم معاشرے خصوصا حوزات علمیہ کے لیے ناقابل تدارک خسارہ ہے ۔

آپ نے ھندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر جونپور میں حوزہ علمیہ ناصریہ کی باگ ڈور سنبھال کر نہ صرف اس شہر میں علمی چراغ جلائے بلکہ پوری ریاست اور پورے ملک میں علم کی شمعیں روشن کں۔

آپ کے خطبات جمعہ سے شہر میں اسلامی بیداری کا ماحول پیدا ہوا ، آپ مرجعیت کے سخت ترین مدافع اور مرجعیت کے خلاف اٹھنے والی ہر انحرافی فکر کا کھل کر مقابلہ کرتے تھے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬