Tags - فلسطین
امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی اوراسرائیل کی جانب سے فلسطین یوں پر تشدد کے خلاف پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے قرادادیں منظور کرلیں۔
News ID: 435952 Publish Date : 2018/05/16
یہ امر واضح ہو جانا چاہیے کہ امریکہ فلسطین کی ریاست کا خاتمہ چاہتا ہے۔ وہ غرب اردن اور دیگر فلسطین ی علاقوں کو مستقبل میں اسرائیل کا ناگزیر حصہ قرار دینے کیطرف بڑھ رہا ہے۔ زیادہ سے زیادہ غزہ کو مہاجروں کی ایک بستی کے طور پر اسطرح سے باقی رکھا جائیگا کہ جسکے چاروں طرف سنگینوں، توپوں اور ٹینکوں کیساتھ وحشی اسرائیلی کھڑے ہونگے، یہاں تک کہ غزہ کے لوگ بھی اسرائیل کے سامنے سر جھکا دیں۔
News ID: 435949 Publish Date : 2018/05/16
شاہد خاقان عباسی:
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ یوم یکجہتی فلسطین کا مقصد فلسطین ی بھائیوں سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرنا ہے، اس دن بربریت سے متاثرہ فلسطین ی عوام کیلئے خصوصی دعائیں کی جائینگی۔ حکومتِ پاکستان اور عوام فلسطین ی بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔
News ID: 435947 Publish Date : 2018/05/16
حجت الاسلام فضل الله :
بیروت کے امام جمعہ نے قدس شریف کو صیہونی حکومت کے ذریعہ یہودی سازی کی تلاش کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کو خطے میں امریکی پالیسی اجرا کرنے والا جانا ہے ۔
News ID: 435944 Publish Date : 2018/05/15
’’یوم النکبہ‘‘ کی مناسبت سے زائرین اور مجاورین نے اسرائیل غاصب سے بیزاری اور نفرت کا اظہار کرنے کے لئے حرم امام رضا علیہ السلام میں اجتماع کیا۔
News ID: 435939 Publish Date : 2018/05/15
حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطین ی قوم کی حمایت، انسانیت اور عالمی امن و سلامتی کی حمایت کے مترادف ہے۔
News ID: 435934 Publish Date : 2018/05/15
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ اسرائيل اب تک دو تہائی فلسطین یوں کو ان کی آبائی سرزمین سے نکال چکا ہے۔
News ID: 435932 Publish Date : 2018/05/15
مزاحمتی علماء کونسل کے سربراہ :
شیخ ماہر حمود نے بعض رجعت پسند عربی و اسلامی رہنماؤں کا صیہونی ظالم حکومت کے ساتھ عادی رابطہ کو تباہ کن جانا ہے ۔
News ID: 435930 Publish Date : 2018/05/15
شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے تاکید کی : ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی (ره) نے سب سے پہلا قدم اٹھایا وہ یہ تھا کہ اسرائیل کی سفارت کو فلسطین کے سفارت میں بدل دیا تا کہ اعلان کر دیں کہ فلسطین کا مسئلہ سر فہرست ہے ۔
News ID: 435929 Publish Date : 2018/05/15
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ بیت المقدس ہمیشہ فلسطین کا حصہ رہے گا جبکہ کسی بھی سفارتخانے کی منتقلی عالمی معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے.
News ID: 435922 Publish Date : 2018/05/14
مشرقی غزہ میں یوم نکبہ کے مظاہروں میں شریک فلسطین وں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطین یوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی نو سو زخمی ہوگئے۔
News ID: 435920 Publish Date : 2018/05/14
مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح آج ہوگا، افتتاح سے پہلے اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے بلائی گئی استقبالیہ تقریب ناکام ہو گئی، زیادہ تر غیر ملکی سفیر شریک نہیں ہوئے ۔
News ID: 435919 Publish Date : 2018/05/14
غزہ میں فلسطین یوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو فلسطین ی شہید اور ۷۳۰ سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔
News ID: 435896 Publish Date : 2018/05/12
فلسطین ی عوام نے مسلسل چھٹے جمعے کو بھی واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر اجتماع کیا اور اپنی واپسی کے جائز اور قانونی حق پر زور دیا۔
News ID: 435806 Publish Date : 2018/05/05
فلسطین ی عوام نے مسلسل چھٹے جمعے کو بھی واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر اجتماع کیا اور اپنی واپسی کے جائز اور قانونی حق پر زور دیا۔
News ID: 435797 Publish Date : 2018/05/04
سعودی عہدیدار:
سعودی عرب کے ریٹائرڈ جنرل اور ریاض میں مشرق وسطی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے ایک بار پھر بیت المقدس کی غاصب صیہونی حکومت کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے کبھی بھی ہم پر حملہ نہیں کیا ہے۔
News ID: 435796 Publish Date : 2018/05/04
واپسی مارچ پر اسرائیل فوج کے حملے میں زخمی ہونے والے ایک اور فلسطین ی کی شہادت کے بعد غزہ میں شہید ہونے والے فلسطین یوں کی تعداد پـچاس ہوگئی ہے۔
News ID: 435790 Publish Date : 2018/05/03
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امریکہ دہشت گردگروہوں کا بانی اور اصلی حامی ہے امریکہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے بجائے خطے میں دہشت گردوں کی بھر پور مدد کررہا ہے۔
News ID: 435764 Publish Date : 2018/05/01
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی فائرنگ سے مزید ۳ فنسطینی شہید ہوگئے ۔
News ID: 435753 Publish Date : 2018/04/30
اسماعیل ہنیه:
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیه نے کہا ہے کہ واپسی مارچ اسرائیل کی سراسیمگی کا باعث بن گیا ہے۔
News ID: 435728 Publish Date : 2018/04/28