23 May 2018 - 20:15
News ID: 436027
فونت
اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انڈونیشیا نے غزہ کے حالیہ واقعات کے بعد اسرائیلی شہریوں کے انڈونیشیا میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔
اسرائیل

رسا ںیوز ایجنسی کی فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر سے رپورٹ کے مطابق،  اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان ایمانوئل نے کہا ہے کہ انڈونیشیا نے غزہ کے حالیہ واقعات کے بعد اسرائیلی شہریوں کے انڈونیشیا میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔

اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا نے غزہ میں اسرائیلیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بےرحمانہ اور مجرمانہ قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت  بھی کی  ہے اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان ایمانوئل کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت انڈونیشیا کو اپنا فیصلہ واپس کرنے کی تلاش و کوشش کررہی ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬