ٹیگس - سامراجیت
شیعہ مرجعیت کی اہانت (۱۹)
ممبئی کے امام جمعہ نے کہا : عالمی سامراج مراجع کرام کی مقبولیت کی حد سے با خبر ہیں اسی وجہ سے توہین و گستاخی کے ذریعہ اس مقدس مقام کی منزلت کو کم کرنے کی کوشش میں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443190 تاریخ اشاعت : 2020/07/15
حجت الاسلام ڈاکٹر سید میثم ہمدانی: امام خمینی (رہ) کی سیرت کو سامراجی طاقت تحریف کرنے کی کوشش میں ہے
خبر کا کوڈ: 442878 تاریخ اشاعت : 2020/06/04
حجت الاسلام ڈاکٹر سید میثم ہمدانی:
پاکستان کے تبصرہ نگار و محقق نے بیان کیا : امام خمینی رہ کی سیرت خاص کر حکمرانوں اور جو لوگ ممالک و عوام کی سربراہی کرتے ہیں ان کے لئے نمونہ عمل ہونا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 442867 تاریخ اشاعت : 2020/06/02
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ امریکہ کو کیوں بھارت او ر اسرئیل کی مکاری، عیاری ، ظلم اور ریاستی دہشت گردی نظر نہیں آتے۔
خبر کا کوڈ: 442181 تاریخ اشاعت : 2020/02/25
علامہ محمد امین شہیدی:
سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ رہنما نے کہا: اسلام مسلمانوں کو آپس میں محبت سے رہنے کے ساتھ ساتھ غیر مذہب کے پیروکاروں سے بھی اچھا سلوک روا رکھنے کا درس دیتا ہے تاہم مسلمانوں نے آج اسلام کی تعلیمات کو بھلا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441744 تاریخ اشاعت : 2019/12/12
تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے خطے کی مزاحمتی تحریکوں کو مکتب عاشورہ سے ماخوذ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441277 تاریخ اشاعت : 2019/09/14
آیت الله خاتمی نے رسا نیوز سے گفتگو میں:
خبرگان رھبر کونسل کی بنیاد کمیٹی کے رکن نے انگلینڈ کی تیل بردار کشتی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی جانب سے روکے جانے پر انہیں سراہا اور کہا: سامراجی دنیا ایران سے مقابلے میں ناتوانی کا احساس کررہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440867 تاریخ اشاعت : 2019/07/22
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے تاکید کی : اسلامی قوم کو چاہیئے کہ قدس کے روز با عظمت و شاندار شرکت کریں اور سامراجیت کا سرغنہ امریکا اور صیہونیوں سے اپنے نفرت و غصہ کا اعلان کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440457 تاریخ اشاعت : 2019/05/26
علامہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اقوام عالم کو درپیش سنگین خطرات اور بدامنی کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے، امریکہ عالمی امن کا بدترین دشمن ہے، دہشت گردوں کے اس سرغنہ کو جنوبی ایشیا کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 440397 تاریخ اشاعت : 2019/05/16
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکا کی سازش اور مکاری کامیاب نہیں ہو سکے گی۔
خبر کا کوڈ: 440138 تاریخ اشاعت : 2019/04/10
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے بیانیہ میں امریکا کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دھشت گردوں کی لیسٹ میں قرار دیئے جانے کی شدید مذمت کی اور اسے دشمن کی شکست کی نشانی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 440137 تاریخ اشاعت : 2019/04/09
بدرالدین الحوثی:
تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا: یمنی عوام کو امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت سمیت مختلف دشمنوں کی جانب سے جارحیت کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، سعودی عرب و متحدہ عرب امارات اس جارحانہ حکمت عملی کو عملی جامہ پہنانے کے مہرے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440051 تاریخ اشاعت : 2019/03/26
خبر کا کوڈ: 439929 تاریخ اشاعت : 2019/03/07
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم گذشتہ 40 برس کی نسبت کہیں زیادہ قوی ، مضبوط اور مستحکم ہوگئی ہے جبکہ ایرانی قوم کے دشمن کمزور اور ضعیف ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439861 تاریخ اشاعت : 2019/02/27
دوست محمد کھوسہ:
سابق وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطین میں بسنے والے مسلمانوں کو برداشت نہیں کرتا تو پاکستان جو کہ اسلام کے نام پر وجود میں آیا اور شہید ذوالفقار علی کی کاوشوں سے ایٹمی طاقت بنا اسکو کیسے برداشت کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 439848 تاریخ اشاعت : 2019/02/25
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے ایران کو طاقتور اور دشمن کو کمزور قرار دیا اور فرمایا: دشمن سے غفلت سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مسائل اور مشکلات میں پھنس گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439790 تاریخ اشاعت : 2019/02/18
جمعیت علمائے عراق کے سربراہ نے رسا نیوز سے گفتگو میں؛
عراق کے سنی عالم دین نے انقلاب ایران کو مستضعفین جہان کا حامی بتایا اور کہا کہ یہ انقلاب صھیونیت اورعالمی سامراجیت کی نابودی میں کوشاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439681 تاریخ اشاعت : 2019/02/04
آیت الله رجبی:
مدرسین حوزه علمیہ قم کے کونسل کے رکن نے دشمن سے ہاتھ ملائے جانے پر بعض افراد کے اصرار کو انہیں سیاسی الزائمر کا شکار بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 439680 تاریخ اشاعت : 2019/02/04
جنرل باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ دشمن ہمارے معاشرے کے انقلابی نقطہ نظر کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439574 تاریخ اشاعت : 2019/01/21
جنرل باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری نے کہا ہے کہ دشمن ہمارے معاشرے کے انقلابی نقطہ نظر کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439571 تاریخ اشاعت : 2019/01/20