سامراجیت - صفحه 4

ٹیگس - سامراجیت
انصار اللہ کے ترجمان نے ملک کے جنوبی صوبوں پر جارح قوتوں کے ممکنہ قبضے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436003    تاریخ اشاعت : 2018/05/21

فلسطین کی وزارت صحت نے کل رات ایک بیان میں کہا ہے کہ۳۰ مارچ سے شروع ہونے والے واپسی مارچ میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں اب تک ۱۱۲ فلسطینی شہید ۱۳ ہزار زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435997    تاریخ اشاعت : 2018/05/21

ماہ رمضان کے پہلے جمعے کو ایران، پاکستان، ہندوستان، برطانیہ، ترکی، لبنان اور فلسطین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے ہوئے جس کے دوران مظاہرین نے فلسطینی عوام سے یکجہتی اور صیہونی حکومت کے خلاف اپنے شدید غم و غصے اور نفرت کا اعلان کیا -
خبر کا کوڈ: 435971    تاریخ اشاعت : 2018/05/19

خبر کا کوڈ: 435899    تاریخ اشاعت : 2018/05/12

علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ لبنان اور اس کے اتحاد کی کامیابی پر سید حسن نصر اللہ ، لبنان کے صدر میشل عون ، پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری اور لبنانی عوام کو مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 435852    تاریخ اشاعت : 2018/05/08

جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے یا نہ رہنے کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کے اعلان کو ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اس دوران امریکا کو اس معاہدے میں باقی رہنے کے لئے راضی کرنے کی غرض سے مختلف بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435839    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

شیخ عبدالمهدی کربلائی:
حرم مطهر امام حسین (ع) کے متولی نے مغربی ایشیا کی متعدد جنگوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: دشمن اس بات میں کوشاں ہے کہ اسلام کو شدت پسند اور قتل و غارت کا دین بناکر پیش کرسکے نیز مسلمانوں کو ڈرا دھمکا کر ان کا سرمایہ لوٹ سکے ۔
خبر کا کوڈ: 435838    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

سید عبدالرحیم موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ جنرل نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کا امریکہ کی سرپرستی میں قائم سامراجی نظام کے ساتھ براہ راست مقابلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435729    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت ‌آیت الله نوری همدانی نے کہا: تمام مسلح فورسز متحد ہیں اور انقلاب اسلامی کے دفاع میں میدان میں حاضر ہیں نیز ان کی حمایت قوم کی بھی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435677    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

آیت ‌الله نوری همدانی:
حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو نظام اسلامی کے دوبازو بتائے اور کہا: اگر کوئی سپاہ پاسداران کی حمایت نہ کرے یا فوج اور سپاہ پاسداران کے درمیان فرق قائل ہوتو وہ یا جاہل یا انقلاب اسلامی کا دشمن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435646    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ کا رحیم یار خان پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ عالمی طاغوت اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے اس پورے خطے کو روبہ زوال رکھنا چاہتا ہے، عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کی تشکیل بھی اسی مقصد کیلئے کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 435454    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

سیمینار سے خطاب میں سابق ایرانی وزیر خارجہ کمال خرازی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ایران بھارت تعلقات پر خدشات سے بخوبی آگاہ ہیں، ہم سمجھتے ہیں کہ ان خدشات کا سدبات ہونا چاہیئے، ایران پاکستان کو دعوت دیتا ہے کہ وہ چین کے ساتھ ملکر چاہ بہار پر کام کرے، اس طرح یہ خدشات خودبخود ختم ہوجائیں گے، سی پیک منصوبے کا خیرمقدم کرتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں، چاہ بہار اور گوادر پورٹ دو سسٹر بندرگاہیں ہیں، دونوں کا آپس میں کوئی مقابلہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435437    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقائی ممالک کے ساتھ روابط فروغ و استحکام ،سیاسی و اقتصادی حوالے سے ایران کی خارجہ پالیسی میں اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 435422    تاریخ اشاعت : 2018/03/26

صاحب عریقات :
فلسطینی تنظیم فتح کے رہنما نے کہا ہے کہ امریکی حکومت عالمی امن و سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435370    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

حجت الاسلام والمسلمین سید احمد میرعمادی:
خرم آباد کے امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ لندنی تشیع کی باگ ڈور اور ہدایت انگلینڈ انٹیلی جنس کے ہاتھوں میں ہے ، اس گروہ کے افکار نہایت خطرناک ہیں کہا: لندنی تشیع، شیعہ اور سنی کے درمیان اختلافات پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435361    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

حجت الاسلام محمد موسٰی حسینی:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان دفتر قم کے زیر اھتمام قم ایران میں "لندنی تشیع استعمار کا نیا فتنہ" کے عنوان سے ایک تحلیلی اور تجزیاتی نشست کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 435358    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

وینزویلا کے صدر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کے سربراہ امریکی کٹھ پتلی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435304    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر دشمن کی تجویز اسلام اور مسلمانوں کے لئے ضرر رساں ہو تو اسے قبول کرنے سے پرھیز کریں کہا: مسلمان، اسلام کی عزت و قدرت کی حفاظت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 435278    تاریخ اشاعت : 2018/03/07

اشاره: انقلاب اسلامی ایران سے پہلے شیرازی گروپ جو سید محمد شیرازی کی مرجعیت و رھبریت میں کربلا میں موجود تھا ، اُس زمانے کے مرحوم آیت ‌الله سید ابوالقاسم خوئی و سید محمود هاشمی شاهرودی اور حتی ان کے استاد آيت الله شيخ يوسف حائری خراسانی جیسے بزرگ علمائے کرام بھی ان کے اجتھاد کے منکر تھے ۔
خبر کا کوڈ: 435232    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

دانشگاه تهران کے فیکلٹی نے بیان کیا:
سرزمین ایران کے عالم دین حجت الاسلام والمسلمین برنجکار نے کہا: کہتے ہیں کہ تمام مراجع کرام نے انقلاب امام خمینی رہ کی مخالفت کی ، تو پھر اس دور میں ایران و عراق کے آیات عظام گلپائگانی، مرعشی نجفی، اراکی، سیستانی اور بقیہ مراجع نے جو انقلاب کی حمایت کی کیا وہ مرجع تقلید وقت نہ تھے ؟
خبر کا کوڈ: 435207    تاریخ اشاعت : 2018/03/01