21 May 2018 - 12:55
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435997
فونت
فلسطین کی وزارت صحت نے کل رات ایک بیان میں کہا ہے کہ۳۰ مارچ سے شروع ہونے والے واپسی مارچ میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں اب تک ۱۱۲ فلسطینی شہید ۱۳ ہزار زخمی ہوئے ہیں۔
فلسطین

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق شہداء میں 13 بچے بھی شامل ہیں۔ اس بیان کے مطابق 2096 بچے اور 1029 خواتین بھی زخمی ہوئے۔

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق 232 زخمیوں کی حالت نازک ہے جبکہ 32 فلسطینی زخمیوں کے کئی اعضاء خراب ہو گئے ہیں۔

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے  صرف پیر 14 مئی کو 65 فلسطینیوں کو شہید اور 2900 سے زائد کو زخمی کردیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے تقریبا سبھی ممالک اور عالمی اداروں نے اسرائیل کی کھلی جارحیت کی مذمت کی۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬