عراقی سیاسی اہلکار :
محمود الربیعی نے کہا کہ ہمارے ملک میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مداخلت کا دعوی امریکہ کی ایک سازش ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق میں 'الصادقون' سیاسی تحریک کے ایک سرگرم کارکن محمود الربیعی نے اس بات پر انتباہ کیا ہے کہ ہمارے ملک میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مداخلت کا دعوی امریکہ کی ایک سازش ہے۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بعض میڈیا امریکہ کی مالی حمایت کے ساتھ عراق کے اندرونی مسائل سمیت مستقبل حکومت کی تشکیل میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مداخلت کا دعوی کر رہی ہیں۔
الربیعی نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کبھی بھی عراقی انتخابات میں مداخلت نہیں کرکے عراقی عوام خود اپنے مفادات کے مطابق فیصلہ کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ عراقی قوم داعش دہشتگردوں کی شکست کی طرح اپنے ملک کے سیاسی انتظامیہ میں بھی کامیاب ہوگی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے