ٹیگس - سازش
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں فرانسیسی جریدے شارلی ایبدو میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443675 تاریخ اشاعت : 2020/09/08
محمود عباس :
فلسطین کے صدر نے کہا کہ فلسطینی کی نیابت میں امارات سمیت کسی بھی ملک کو اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کوئي حق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 443455 تاریخ اشاعت : 2020/08/14
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی کہا کہ رہبرانقلاب اسلامی نے بارہا دشمن کی ثقافتی یلغار اور سازش وں کی بابت خبردار اور اس کی نشاندہی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442597 تاریخ اشاعت : 2020/04/28
قائد انقلاب اسلامی :
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ہمیں ملک کے مختلف ارکان پر دشمن کی طرف سے ضرب وارد کرنے کی سازش کا بھر پور انداز میں دفاع اور مقابلہ کرنا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 442166 تاریخ اشاعت : 2020/02/23
مہاتیر محمد :
ٹرمپ انتظامیہ کے اسرائیل کے ہمراہ تیار کردہ نام نہاد مشرق وسطی امن منصوبہ سے خود مختار ریاستِ فلسطین کے قیام میں کسی قسم کی کوئی معاونت نہیں ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 442080 تاریخ اشاعت : 2020/02/09
حسین امیر عبداللہیان :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا کہ سعودی عرب و امریکہ اب عراق اور لبنان کے عوام کو حکومت سے محروم کرنے کا ناپاک منصوبہ بنا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 441527 تاریخ اشاعت : 2019/10/30
امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب سے وابستہ عناصر عوامی مظاہروں سے ناجائزہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441512 تاریخ اشاعت : 2019/10/26
حجت الاسلام شفقت حسین شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین کے شعبہ امور خارجہ کےمرکزی سیکریٹری نے کہا کہ شیعہ سیاستدانوں کو ناکام سیاستدان ثابت کر کے اسپیکر امریکی و سعودی مدد سے نیا صدام بننے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441508 تاریخ اشاعت : 2019/10/26
حجت الاسلام والمسلمین مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین مروی نے کہا ہے کہ عظیم الشان اور بے مثال اربعین ملین مارچ اور اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں کی اس عظیم تحریک نے عراق میں اختلاف و تفرقہ پیدا کرنے کی دشمنوں کی تمام سازش وں اور منصوبوں پر پانی پھیردیا ہے
خبر کا کوڈ: 441465 تاریخ اشاعت : 2019/10/15
علامہ شہنشاہ حسین نقوی :
پاکستان کے معروف عالم دین اور خطیب نے کہا کہ آج یمن، شام، بحرین، نائجیریا، افغانستان اور دیگر ممالک میں مسلمانوں کا خون مسلمان ہی بہا رہے ہیں جو کہ ایک بڑا المیہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 441320 تاریخ اشاعت : 2019/09/19
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : امام حسین علیہ السلام نے فرمایا میرے جیسا یزید جیسوں کی بیعت نہیں کر سکتا ، امام حسین علیہ السلام کا یہ قول عالمی اور ابدی ہے ، جو لوگ اس طرح کی فکر رکھتے ہیں وہ کبھی بھی امریکا اور اسرائیل کے ساتھ سازش نہیں کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441177 تاریخ اشاعت : 2019/08/29
قائد انقلاب اسلامی:
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا : فلسطینی عوام کا دفاع صرف اسلامی اور دینی مسئلہ نہیں بلکہ انسانی اور اخلاقی مسئلہ بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440486 تاریخ اشاعت : 2019/05/30
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ اگر لبنانی عوام نے سن ۲۰۰۰ میں قربانی پیش نہ کی ہوتی تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج جنوب لبنان کو بھی اسرائیل کے حوالے کردیتے۔
خبر کا کوڈ: 440455 تاریخ اشاعت : 2019/05/26
عبدالملک بدرالدین الحوثی :
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا : یمن اپنے آزادانہ و مستقل موقف کو جاری رکھنے پر گامزن ہے اور اس ملک پر چار سال سے حملہ کی وجہ صرف یہ ہے کہ یمن نے امریکا و صیہونی حکومت کی سازش ی منصوبہ کو قبول نہیں کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439910 تاریخ اشاعت : 2019/03/05
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایسی حالت میں کہ ایران کے بعض پڑوسی ممالک نے غلط راہ کا انتخاب کر رکھا ہے ایران علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 439786 تاریخ اشاعت : 2019/02/17
خصوصی رسا| آیت الله کعبی کی زبانی، ٹرمپ کے ھنگامی سفر عراق کے پس پردہ موجود داستان؛
خبرگان رھبر کونسل کی بنیادی کمیٹی کے رکن نے عراق میں بعث پارٹی کو زندہ کرنے اور اس ملک پر دوبارہ قبضہ جمانے کے حوالے سے امریکی سازش کی بہ نسبت ملت عراق اور سیاستدانوں کو متنبہ کیا اور انہیں بیداری و ہوشیاری کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 439464 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : غیرملکی دباو کے باوجود ایرانی قوم تمام سازش وں کاڈٹ کر مقابلہ کرےگی۔
خبر کا کوڈ: 439445 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : غیرملکی دباو کے باوجود ایرانی قوم تمام سازش وں کاڈٹ کر مقابلہ کرےگی۔
خبر کا کوڈ: 438971 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ لبنانی عوام ماضی کی طرح دشمن کے فتنہ انگیز اور اختلاف پر مبنی منصوبوں کو ناکام بنادیں گے۔
خبر کا کوڈ: 437447 تاریخ اشاعت : 2018/10/19
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ لبنانی عوام ماضی کی طرح دشمن کے فتنہ انگیز اور اختلاف پر مبنی منصوبوں کو ناکام بنادیں گے۔
خبر کا کوڈ: 437447 تاریخ اشاعت : 2018/10/19