سازش - صفحه 2

ٹیگس - سازش
جنرل فدوی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا کہ آج ایران، دشمن کی ہر حرکت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437443    تاریخ اشاعت : 2018/10/19

جنرل فدوی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا کہ آج ایران، دشمن کی ہر حرکت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437443    تاریخ اشاعت : 2018/10/19

حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن :
حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن نے اس ملک کے صدر جمہوری کی حمایت کرنے کے ساتھ ساتھ بیان کیا : امریکا ، صیہونی حکومت اور سعودی عرب لبنان میں نئی حکومت بننے میں رکاوٹ پیدا کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436977    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

جنرل امیر حاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے علاقے میں امریکی ریشہ دوانیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا مقصد خطے کے امن کو تباہ اور جغرافیائی حیثیت کو تبدیل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436341    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

عراقی سیاسی اہلکار :
محمود الربیعی نے کہا کہ ہمارے ملک میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مداخلت کا دعوی امریکہ کی ایک سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 435991    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

حجت الاسلام حسن روحانی :
ایرانی صدر مملکت نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی میں ایران کے پہل کرنے کے لئے امریکی کی سازش کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ان کی پہلی سازش کے خلاف کامیابی حاصل کرلئے۔
خبر کا کوڈ: 435987    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ خطے میں سعودی عرب امریکی ایجنڈے پر گامزن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435428    تاریخ اشاعت : 2018/03/27

محمد بن عبدالرحمان آل ثانی:
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ملکوں کے بحران کے بارے میں سعودی ولی عہد کا بیان سعودی حکام کی تشویش کے ساتھ ان کی کم ظرفی کو ظاہر کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435295    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ علاقائي ممالک کو امریکہ کے گمراہ کن پروپیگنڈے کے بارے میں ہوشیار رہنا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 435042    تاریخ اشاعت : 2018/02/15

ایرانی وزیر داخلہ :
عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا کہ ایرانی عوام اسلامی انقلاب کے اصولوں اور اعلی اقدار کی حفاظت کے لئے تمام سخت لمحوں میں فعال کردار ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 432474    تاریخ اشاعت : 2017/12/31

ابراہیم الجعفری :
عراقی وزیر خارجہ نے کہا : عراقی حکومت دنیا کے کسی بھی ملک کے خلاف کسی قسم کی محاذ آرائی میں شرکت نہیں کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 428275    تاریخ اشاعت : 2017/05/28

آیت اللہ مکارم شیرازی نے اسلامی امت میں اتحاد کی تاکید کے ساتھ :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ایک پیغام جاری کر کے اسلامی امت میں اتحاد کی تاکید کی ہے اور مسلمانوں کو دشمن کی طرف سے ہو رہی سازش میں ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427578    تاریخ اشاعت : 2017/04/18

سید مبشر حسن :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے رہنماء نے کہا : ہم پاکستانی ہیں اور بانیان پاکستان کے اولادوں میں سے ہیں، ہمیں پاکستان کی سلامتی و استحکام سب سے زیادہ عزیز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427433    تاریخ اشاعت : 2017/04/11

رسا نیوز ایجنسی - سعودی حکمرانوں نے اگر اتحاد واقعاً داعش کے خلاف بنایا ہوتا تو اس میں ان ممالک جو اس وقت عملی طور پر داعش سے لڑ رہے ہیں، انکو بهی دعوت دی گئی ہوتی، لیکن یہ اتحاد تشکیل دینے والوں کا مقصد جنگ کا خاتمہ نہیں بلکہ اس جاری جنگ کو طول دینا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8834    تاریخ اشاعت : 2015/12/19

رسا نیوز ایجنسی - عجیب صورت حال ہے کہ 98 فیصد ان علماء اور ذاکرین پر پابندی عائد کی گئی ہے، جنہوں نے زندگی بھر اعتدال اور بھائی چارگی کی فضاء پیدا کرنے کیلئے اپنی زندگیاں صرف کیں۔ شیعہ دشمنی کا اندازہ یہاں سے لگا سکتے ہیں کہ حکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن حجت الاسلام محمد امین شہیدی پر بھی خطاب کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ اس کے علاوہ حجت الاسلام شیخ محسن نجفی، حجت الاسلام شیخ شفاء نجفی سمیت دیگر علماء کے خطاب پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8571    تاریخ اشاعت : 2015/10/17

حجت الاسلام محمد امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے کہا: ٹی وی چینلز پر دھرنے کے ختم ہونیکی خبریں غلط اور سازش کا حصہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7824    تاریخ اشاعت : 2015/02/18

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مطابق وفاقی دارالحکومت میں شہید ہونیوالے ممتاز عالم دین محمد نواز عرفانی کی نماز جنازہ امام بارگاہ الصادق ٹرسٹ اسلام آباد میں ادا کردی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 7527    تاریخ اشاعت : 2014/11/27

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک میں کوئی مذہبی تفریق نہیں ، حالات خراب کرنے کی سازش کی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7301    تاریخ اشاعت : 2014/09/25

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بیان کیا : عالمی سازش کے تحت ایران اور سعودی عرب کے مابین خلیج پیدا کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6577    تاریخ اشاعت : 2014/04/04

حجت الاسلام صادق تقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام صادق تقوی نے لبیک یا خامنہ ای کو نظام ولایت کا حصہ بتاتے ہوئے کہا: ہم دشمن کی سازش وں سے نمٹنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6080    تاریخ اشاعت : 2013/10/28