قتل عام

ٹیگس - قتل عام
آیت اللہ علوی گرگانی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد و مرجع تقلید نے کہا :مسلمانوں پر بے بنیاد ظلم اور قتل و غارت گری اور انکو اپنے ہی ملک سے لا تعلق کرائے جانے کی منصوبہ بندی نے ہر آزاد انسان کو دکھ میں مبتلا کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442244    تاریخ اشاعت : 2020/03/05

ھندوستان کی ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے شہر بھینسہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں اورآر ایس ایس سے منسلک ہندو دہشت گردوں نے مسلمانوں کے درجنوں مکانات کو آگ لگا دیئے۔
خبر کا کوڈ: 441937    تاریخ اشاعت : 2020/01/15

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ 48 گھنٹوں میں فوج کے ہاتھوں 4 جوان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441611    تاریخ اشاعت : 2019/11/13

علامہ مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ پنجاب میں مجلسوں و سبيلوں پر پابندی عائد کرکے عزاداروں کو عبادت سے روک کر عزاداروں کیخلاف جھوٹی ايف آء آر داخل کی جا رہی ہیں جس عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441249    تاریخ اشاعت : 2019/09/08

بھارتی فوج نے وادی کے تمام اسپتالوں کی انتظامیہ کو مظاہروں کے دوران شہید ہونے والوں کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے اور زخمیوں کو طبی امداد دے کر فوراً رخصت دینے کی سخت ہدایات دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441158    تاریخ اشاعت : 2019/08/27

سید علی گیلانی :
حریت رہنما نے پوری امت مسلمہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیرمیں انسانی تاریخ کا بڑا قتل عام کرنے والا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440973    تاریخ اشاعت : 2019/08/04

انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق جاری سال کے آغاز سے اب تک چون فلسطینی شہید اور تین ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440946    تاریخ اشاعت : 2019/07/31

مظفرپور شیعہ جامعہ مسجد کمرہ محلہ میں؛
ہندوستان کے شہر مظفرپور کے شیعہ جامعہ مسجد کمرہ سے نماز جمعہ کے بعد سعودی عرب کے ظالم بادشاہ کی طرف سے بے گناہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج جلوس نکالا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 440308    تاریخ اشاعت : 2019/05/02

ابو سعید:
مغربی ایشیا میں انسانی حقوق کے کمشنرڈاکٹر ہیثم نے سعودی عرب کی حکومت کے ہاتھوں 37 شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ اور مجرمانہ طور پر سرقلم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے سعودی شہریوں کا قتل عام کرکےعظیم اور سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440287    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا کہ کربلاء کا سانحہ کوئی اچانک واقعہ نہیں بلکہ بنو امیہ کا طے شدہ منصوبہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 440257    تاریخ اشاعت : 2019/04/26

سعودی عرب میں 2 جنوری 2016ء کے بعد پہلی مرتبہ ایک ہی دن اتنے بڑے پیمانے پر سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا ہے اور اس وقت 47 افراد کے سر قلم کردیے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 440244    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440140    تاریخ اشاعت : 2019/04/10

علامہ ناصرعباس:
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسلام دشمن عناصر کا منصوبہ تھا کہ ملت جعفریہ کی سیاسی و مذہبی طاقت کو توڑ دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 440075    تاریخ اشاعت : 2019/04/01

علامہ احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نے اپنے مذمتی بیان میں بلوچستان حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سید حسین شاہ کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور شہید کے خاندان کی مالی سرپرستی کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 440059    تاریخ اشاعت : 2019/03/27

استقبال نہ کرنیوالی تنظیموں کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شاہ محمد بن سلمان کے ہاتھ بے گناہ اور معصوم یمنی مسلمانوں کے ہاتھ سے رنگے ہوئے ہیں اور ہم پاک سرزمین پر ایک قاتل کا استقبال نہیں کر سکتے۔
خبر کا کوڈ: 439763    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

انسانی حقوق کے عالمی دن پر کشمیر، فلسطین اور یمن میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 438867    تاریخ اشاعت : 2018/12/11

انسانی حقوق کے عالمی دن پر کشمیر، فلسطین اور یمن میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 438867    تاریخ اشاعت : 2018/12/11

کوربین:
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے حکومت برطانیہ کی جانب سے یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کو ہتھیاروں سے لیس کئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے اس قسم کا اقدام فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436368    تاریخ اشاعت : 2018/06/24

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پرکل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے کم سے کم ایک فلسطینی ڈاکٹر کو شہید اور۱۰۰ دیگرکو زخمی کردیا۔ کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436138    تاریخ اشاعت : 2018/06/02

راجہ فاروق:
اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ کشمیر اور فلسطین کے یتیم بچے اسلامی ملکوں کیلئے بالخصوص اور عالمی اداروں کیلئے بالعموم توجہ کے متقاضی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436118    تاریخ اشاعت : 2018/06/01