31 July 2019 - 11:40
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440946
فونت
انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق جاری سال کے آغاز سے اب تک چون فلسطینی شہید اور تین ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی انسانی حقوق تنظیم بشرالمیزان کے مطابق صھیونی رژیم کے اہلکاروں نے جاری سال میں تین ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید و زخمی کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق شہداء میں بار بچے اور چار خواتین شامل ہیں۔

رپورٹ میں مزید لکھا ہے کہ سال 2019 کے نصف اول میں 3732 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں جنمیں 1226 بچے اور 1799 خواتین شامل ہیں۔

بہتّر افراد وطن واپسی ریلیوں میں شہادت کا جام نوش کرچکے ہیں جنمیں نو بچے اور ایک خاتون شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق 88 فلسطینی گرفتار بھی ہوچکے ہیں جنمیں 17 کم عمر بچے شامل ہیں۔/ /۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬