ٹیگس - فلسطین
محسن رضائی:
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی دھمکی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر ایران کے خلاف حماقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی معمولی سی بھی غلطی کی تو اسے کھنڈرات میں تبدیل کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 435091 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ۲ فلسطین ی شہید ہوگئےہیں۔
خبر کا کوڈ: 435079 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے اپنے خطاب کے دوران کہا: لبنانی اور فلسطین ی عوام کی امید میدان جنگ میں استقامت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنے والے مجاہدون پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435078 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
جمعہ کے روز غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی فورسز ہونے والی جھڑپوں میں ۱۴۸ فلسطین ی زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435060 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
ناصر ابوشریف :
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے نمائندہ نے کہ اہے کہ شام میں صہیونیوں کے طیارے کو مار گرائے جانے سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ علاقائی سیناریو میں تبدیلی آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435017 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
فلسطین ی صدر محمود عباس اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماوں کے درمیان خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435014 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
نریندر مودی:
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ فلسطین پر آزاد فلسطین ی ریاست کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان مذاکرات کے ذریعے فلسطین کو خود مختار ریاست دیکھنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435001 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی فلسطین کے دورے پر رام اللہ پہنچے جہاں فلسطین ی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے پروٹوکول توڑ کر ان کا استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 434980 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
سعودی عرب نے ۷۰ سال بعد اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی ختم کرتے ہوئے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434956 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے عالمی امور نے صیہونی مخالف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434937 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور یوتھ تنظیموں کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر یوم کشمیر منایا گیا اور کراچی پریس کلب تا اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر تک ’’یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ‘‘ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 434936 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
محمود عباس:
فلسطین ی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین میں امریکہ ثالث کا کردار ادا نہیں کررہا بلکہ اسرائیل کی طرفداری اور جانبداری کررہا ہے لہذآ امریکہ مسئلہ فلسطین میں کوئی کردار ادا نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 434932 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
اسماعیل ہنیہ:
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے خود کو بلیک لسٹ کیے جانے کے امریکی فیصلے کو اپنے لیے ایک اعزاز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434879 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعے کو غزہ میں استقامتی تحریکوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 434878 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مسئلہ کشمیر و فلسطین کے مستقل حل کیلئے امت مسلمہ کو ایک موقف اختیار کرنا ہو ۔
خبر کا کوڈ: 434864 تاریخ اشاعت : 2018/02/01
امریکا نے فلسطین کے سابق وزیر اعظم اور حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا نام دہشت گردی کی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434852 تاریخ اشاعت : 2018/01/31
یورپی یونین نے فلسطین ی صدر محمود عباس کو اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ بیت المقدس کو فلسطین ی ریاست کا دارالحکومت بنانے کی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434756 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
اسماعیل ہنیہ نے قائد اسلامی انقلاب حضرت آٰیت اللہ خامنہ ای کے نام ایک خصوصی خط میں القدس کے مسئلے پر مضبوط اور تعمیری مؤقف اپنانے پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 434693 تاریخ اشاعت : 2018/01/19
جنرل قاسم سلیمانی :
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے سربراہ نے کہا کہ عوام کی بھر پور خدمت کی جائے تو پھر ہمارے خلاف دنیا کی تمام سازشیں ناکام ہوجائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 434687 تاریخ اشاعت : 2018/01/18
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ھندوستانی مسلمانوں نے احتجاج کر کے غیرت ایمانی کاثبوت دیا ہے، پاکستان کے غیور عوام بھی فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں سے یکجہتی کا اظہار کریں۔
خبر کا کوڈ: 433659 تاریخ اشاعت : 2018/01/16