18 February 2018 - 18:07
News ID: 435079
فونت
مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ۲ فلسطینی شہید ہوگئےہیں۔
فلسطینی جوان شہید

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوگئےہیں۔

شہدا کی شناخت سلام صباح اور عبداللہ ابو شیخ کے نام سے ہوئی اور دونوں کی عمر ۱۷ سال تھی۔

صہیونی فوج نے دونوں نوجوانوں کو سرحد کے قریب نشانہ بنایا۔

ادھر غزہ اور اسرائیل کی سرحد پر بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

امدادی اہلکاروں نے زخمی فوجیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے جہاں 2 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬