ٹیگس - شہید
عراق اور ایران کے سرحدی علاقے کو داعش دہشتگردوں سے پاک و صاف کرنے کے لئے آپریشن کلین اپ کے چوتھے مرحلے کے پہلے روز کل ہونے والے 2 بم دھماکوں میں الحشد الشعبی کے 3 جوان شہید اور5 زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 443147 تاریخ اشاعت : 2020/07/12
اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی کو چاقو سے مسلح ہونے کے شبہ میں گولی مار کر شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 442164 تاریخ اشاعت : 2020/02/23
مدافع حرم شہید وں کے خاندانوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کروایا۔
خبر کا کوڈ: 442078 تاریخ اشاعت : 2020/02/09
عالمی دہشت گرد ٹرامپ اور امریکہ کی ظالمانه و دہشت گردانہ پالیسیوں کی خلاف احتجاج اور شہید مقاومت جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزا کا اہتمام۔
خبر کا کوڈ: 441986 تاریخ اشاعت : 2020/01/23
پلوامہ میں بھارتی فوج نے دیگر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن کیا اور گھر گھر تلاشی لی جس کے دوران بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو قتل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 441973 تاریخ اشاعت : 2020/01/21
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ قاسم سلیمانی نے وسائل کی کمی کے باوجود دنیا کے سب سے بڑے دھشت گرد امریکا کا مقابلہ کیا اور اسکو لبنان میں ،فلسطین میں، عراق میں، شام میں،یمن میں شکست فاش دی اور جب امریکا انکا مقابلہ نہ کر سکا تو انکو ناجوانمردانہ شھید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 441921 تاریخ اشاعت : 2020/01/12
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ اور تشدد کے نتیجے میں اب تک 25 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں آٹھ سالہ بچہ بھی شامل ہے ، جبکہ سیکڑوں کی تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441797 تاریخ اشاعت : 2019/12/22
سری نگر کے علاقے صورہ میں بڑی تعداد میں کشمیری مظاہرین نے گھروں سے باہر نکل کر بھارت کے خلاف احتجاج کیا اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 441228 تاریخ اشاعت : 2019/09/05
اتوار کی صبح غزہ کے شمال میں واقع مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری میں تین فلسطینی نوجوان شہید اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 441086 تاریخ اشاعت : 2019/08/18
غرب اردن میں ایک صیہونی نے اپنی کار سے کچل کر ایک چھے سالہ فلسطینی بچے کو شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 440816 تاریخ اشاعت : 2019/07/16
سعودی سیکورٹی فورس کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک شیعہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 440802 تاریخ اشاعت : 2019/07/14
خبر کا کوڈ: 440693 تاریخ اشاعت : 2019/06/30
حجت الاسلام سید جواد نقوی:
جامعہ عروۃ الوثقی کے سربراہ نے کہا : امریکہ ایران کی جدید ٹیکنالوجی سے خوفزدہ ہے، ٹرمپ نے حملے کا حکم دے کر صرف اس لئے واپس لیا ہے کہ اس سے امریکہ کا سارا رعب و دبدبہ ملیا میٹ ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 440688 تاریخ اشاعت : 2019/06/29
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 14 مہینے کی فلسطینی معصوم بچی شہید ہوگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440326 تاریخ اشاعت : 2019/05/05
صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے50 فلسطینیون کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440317 تاریخ اشاعت : 2019/05/04
فلسطین کی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کل صیہونیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے رام اللہ اور غرب اردن میں وحشیانہ حملے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 439622 تاریخ اشاعت : 2019/01/27
چھبیسویں حق واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم ایک فلسطینی شہید اور سیکڑوں دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 437204 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
چھبیسویں حق واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم ایک فلسطینی شہید اور سیکڑوں دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 437204 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
فلسطینی علاقہ رام الہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437173 تاریخ اشاعت : 2018/09/18
فلسطینی علاقہ رام الہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437173 تاریخ اشاعت : 2018/09/18