ٹیگس - شہید
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہم امریکہ، بھارت اور آل سعود کی آنکھوں میں خار کی طرح کھٹکتے رہیں گے، ممکن ہے کہ یہ حکومت بننے میں مشکل ایجاد کریں، عراق، لبنان میں یہ مشکل جاری ہے۔ ہم کشمیری اور فلسطینی مظلوموں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436800 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر مغربی صوبےالحدیدہ کے رہائشی علاقے پر بمباری کی ہے جس میں سات عام شہری شہید اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 436630 تاریخ اشاعت : 2018/07/17
فلسطینی نوجوان جو غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں زخمی ہوا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کل شہید ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 436507 تاریخ اشاعت : 2018/07/05
یمن کے شمالی صوبے صعدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں ایک ہی گھرانے کے نو افراد شہید ہو گئے جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436168 تاریخ اشاعت : 2018/06/05
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بیت المقدس میں تازہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کو اس بہانے سے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 436096 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
شہید کے اہل خانہ سے گفت گو میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ شہید کرنل سہیل عابد نے جرات اور بہادری کی مثال قائم کی اور فرنٹ لائن پر آکر خود دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، شہید کے قرض پوری قوم نہیں چکا سکتی۔
خبر کا کوڈ: 436089 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے مشرقی علاقے پرغاصب صیہونی حکومت کی گولہ باری میں کم از کم دو فلسطینی شہید اورکئی دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436067 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
اسرائیلی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا فلسطینی شہری اسپتال میں شہید ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 436010 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
یمن کے دارالحکومت صنعا کے شمال مغربی علاقے میں ایک مکان پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں ایک شیرخوار بچہ اپنی ماں سمیت شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 435748 تاریخ اشاعت : 2018/04/29
سعودی عرب کی سرپرستی میں قائم اتحاد کی بمباری کے نتیجے میں یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد درجہ شہادت پر فائز ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435680 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ۲ فلسطینی شہید ہوگئےہیں۔
خبر کا کوڈ: 435079 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے علاقے کتاف پر سعودی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں عورتوں اور بچوں سمیت اٹھارہ یمنی شہری شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 435071 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور تازہ ترین حملوں میں متعدد یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435037 تاریخ اشاعت : 2018/02/15
کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں نامعلوم اسلحہ برداروں نے تحریک وحدت اسلامی کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف ندیم پر گولیاں چلا کر انہیں شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 435012 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں امام بارگاہ کے متولی کی شہادت کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 434883 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
داعش نے موصل کی تاریخی النوری مسجد کو شہید اور اس میں قید ساٹھ خاندانوں کو جاں بحق کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 428665 تاریخ اشاعت : 2017/06/22
ساہیوال میں سینیئر صحافی خالد محمود بٹ دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہوگئے جبکہ کے ان فرزند علی رضا بٹ شدید زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424726 تاریخ اشاعت : 2016/11/27
نیجیریہ میں شیعہ مسلمانوں پر آرمی کا ظلم ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نیجیریا آرمی نے سو سے زائد شیعہ لوگوں کو شہید کر دیا جس میں کئی بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8802 تاریخ اشاعت : 2015/12/13
گذشتہ روز ایک دہشت گردانہ حملہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق میں نامعلوم مسلح افراد نے حوزہ علمیہ نجف اشرف کے معروف استاد اور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید جواد عذاری کو ایک دہشت گردانہ حملہ میں شہید کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 8135 تاریخ اشاعت : 2015/05/14
حجت الاسلام شیخ نواز عرفانی کو ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان لاہور کے ایک بزرگ و مشہور عالم دین کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر شہید کر دیا اور وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 7524 تاریخ اشاعت : 2014/11/27