شہید - صفحه 3

ٹیگس - شہید
رسا نیوز ایجنسی – شرپسند عناصر کی فائرنگ سے گزشتہ روز زخمی ہونے والے پاکستان کے شیعہ عالم دین مولانا محمد یونس چانڈیو نے زخموں کا تاب نہ لاکر جام شہادت نوش کرلیا ، شیعہ علماء کونسل خیرپور کے زیر اہتمام آپ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 6574    تاریخ اشاعت : 2014/04/02

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت العظمی خامنہ ای نے شہید جنرل محمود کاوہ کے باپ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6531    تاریخ اشاعت : 2014/03/18

سرزمین ملتان پاکستان کے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لاہور میں گارڈن ٹاؤن کے علاقے مسلم ٹاؤن انڈر پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کی فائرنگ سے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کی سپریم کونسل کے رکن اور ممتاز خطیب اہل بیت علامہ ناصر عباس آف ملتان شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 6226    تاریخ اشاعت : 2013/12/16

سرزمین ملتان پاکستان کے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لاہور میں گارڈن ٹاؤن کے علاقے مسلم ٹاؤن انڈر پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کی فائرنگ سے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کی سپریم کونسل کے رکن اور ممتاز خطیب اہل بیت علامہ ناصر عباس آف ملتان شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 6226    تاریخ اشاعت : 2013/12/16

پاکستان کی نامورشیعہ شخصیت؛
رسا نیوزایجنسی - پروفیسر سبط جعفر لیاقت آباد سندھی ہوٹل میں واقع گورنمنٹ ڈگری کالج سے نکلتے وقت دھشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کے سبب جاں بحق ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 5236    تاریخ اشاعت : 2013/03/18

آیت‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌ الله جوادی آملی نے کہا : روح زندہ ہے اور زندہ ہونا صرف شہید وں سے مخصوص نہیں ہے لیکن وہ لوگ یستبشرون و فرحین ہیں ، لیکن اس چیز کی طرف توجہ کرنی پڑے گی کہ ایسا نہیں ہے کہ ہر شہادت ہر نیک اعمال سے بلند درجہ رکھتا ہو بعض نیک اعمال تمام شہادتوں سے افضل و اعلی ہیں جیسے امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا خندق کے روز کا ضربت ، سب روح زندہ ہیں ، لیکن شہید خدا کے پاس روزی کھا رہے ہیں لیکن دوسرے اپنی خاص حالت رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5224    تاریخ اشاعت : 2013/03/14