Tags - فلسطین
حوزہ علمیہ نے اپنے بیانیہ میں صیہونیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا :حوزات علمیہ کی جانب سے غاصب اسرائیلی جرائم کی مذمت کرتے ہیں اور مسجد اقصیٰ کے سلسلہ میں صہیونزم کے معاندانہ اقدام کی پرزور مذمت کرتے ہیں ۔
News ID: 429236    Publish Date : 2017/07/29

ناصر ابو شریف :
فلسطین ی تنظیم جہاد اسلامی کے سیاسی شعبہ کے سربراہ نے کہا : اسرائیل اور امریکہ کے حامی عرب ممالک مسئلہ فلسطین کے حل میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
News ID: 429195    Publish Date : 2017/07/27

حسین امیر عبداللھیان :
ایرانی اسپیکر کے مشیر برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کی طرف سے پرتشدد کاروائی کے بعد ۴۰۰ سے زائد فلسطین یون کا زخمی ہونا ناقابل قبول اقدام ہے ۔
News ID: 429142    Publish Date : 2017/07/23

مقبوضہ بیت المقدس کے مکینوں نےاسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی یاد اور مسجد الاقصی پر اسرائیلی حملوں پر احتجاج کے طور پر ایک دن کی عام ہڑتال کی۔
News ID: 429129    Publish Date : 2017/07/22

اسرائیل کی جاری جارحیت میں ۴ فلسطین یوں کی شہادت کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے اسپتال پر بھی حملہ کر دیا۔
News ID: 429123    Publish Date : 2017/07/22

مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطین یوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں متعدد فلسطین ی زخمی ہو گئے جبکہ صیہونی فوجیوں نے کئی فلسطین یوں کو گرفتار کر لیا۔
News ID: 429093    Publish Date : 2017/07/20

دارالافتای مصر نے خبر دار کیا ؛
دارالافتای مصر نے داعش کے مفتیوں کی طرف سے اپنے دہشت گرد گروہ کو فلسطین میں موجودہ رہنے کے فتوا پر تنقید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ داعشی کے مفتیوں نے شرعی علوم کو تحریف کر دی ہے ۔
News ID: 429086    Publish Date : 2017/07/19

اسدالدین اویسی :
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر نے کہا : اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل کو جنگی جرائم والا ملک قرار دیا ہے۔
News ID: 428864    Publish Date : 2017/07/05

امام رضا ع کے روضہ مبارک کے متولی :
حجت الاسلام والمسلمین رییسی نے کہا : اس وقت تمام مسلمان یہاں تک کہ غیر مسلمان بھی عالمی سامراحیت کے تعاون سے صیہونیست کے ہاتھوں سے فلسطین ی ، لبنانی اور ان جیسے لوگوں پر ظلم ہو رہا ہے مقابلہ میں کھڑے ہو چکے ہیں۔
News ID: 428674    Publish Date : 2017/06/23

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : اقوام متحدہ، او آئی سی اور مسلم ممالک اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت رکوائیں۔
News ID: 428673    Publish Date : 2017/06/23

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطین ی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائیوں میں دو صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ فلسطین ی جہادی تنظیموں نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروا‏ئیوں کو فلسطین یوں کا فطری حق قرار دیا ہے۔
News ID: 428577    Publish Date : 2017/06/17

جب ملی یکجہتی کونسل نے یوم القدس کو منانیکا اعلان کیا تو پہلے تمام جماعتوں سے مشاورت کی گئی، جس میں تمام مسالک کی جماعتیں اور تنظیمیں موجود تھیں اور تمام کی تمام ایک صفحہ پر، تمام مسالک سمیت ایم ڈبلیو ایم اور شیعہ علماء کونسل بھی ایک روٹ اور ایک اسٹیج کی حمایت کر رہی تھیں۔اسوقت سب نے اتفاق کیا کہ یہ اس طرح ہونا چاہیئے، مگر بدقسمتی سے بعد میں ایک تنظیم اپنی رائے پر بضد رہی کہ ہمارے روٹ اور ہماری رائے کو مانا جائے۔
News ID: 428576    Publish Date : 2017/06/16

آئی ایم یو سی:
نئی دہلی سے جاری اپنے ایک بیان میں مسلم یونٹی کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ قرآن و حدیث کے مطابق اس بات پر عمل کریں کہ مظلوم قوموں کی خاموش تماشائی بنے کے بجائے مظلوم کا ساتھ دینا ہے جس کی اسلام تعلیم دیتا ہے اور جس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔
News ID: 428545    Publish Date : 2017/06/14

غزہ کے چائیلڈ ہاسپیٹل کے سربراہ نے کہا ہے کہ بچوں کی دوائیں اور میڈیکل ساز و سامان کی قلت کے سبب بچوں کی جانوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں
News ID: 428292    Publish Date : 2017/05/29

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کر کے عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں پر امریکی صدر کے الزام اور حماس کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
News ID: 428185    Publish Date : 2017/05/22

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : بہت جلد ظہور امام عج ارض فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی کاپیش خیمہ ثابت ہو گا۔
News ID: 428084    Publish Date : 2017/05/16

پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے اسرائیل کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 427983    Publish Date : 2017/05/09

فلسطین ی تنظیم حماس نے فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کو خالد مشعل کی جگہ حماس کے سیاسی شعبہ کا سربراہ منتخب کرلیا ہے۔
News ID: 427950    Publish Date : 2017/05/07

صیہونی حکومت کے ظالمانہ محاصرے کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
News ID: 427885    Publish Date : 2017/05/03

حسين اميرعبداللہيان:
اسلامی جمہوریہ ایران نے صہیونی جیلوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے۔
News ID: 427874    Publish Date : 2017/05/03