ٹیگس - فلسطین
غاصب صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں فلسطین یوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425855 تاریخ اشاعت : 2017/01/22
مسجد الاقصی کے خطیب:
مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کا اقدام نہ صرف فلسطین یوں بلکہ عربوں اور پوری امت اسلامیہ کے خلاف اعلان جنگ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 425836 تاریخ اشاعت : 2017/01/21
عراق کے اہل سنت کے مرکز استفتا نے خبر دار کیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کیاجانا مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ سمجھا جائےگا
خبر کا کوڈ: 425762 تاریخ اشاعت : 2017/01/18
فلسطینی گروہوں کا بیان:
فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کے اتحاد نے پیرس کانفرنس کو امریکہ کا فلسطین مخالف منصوبہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425761 تاریخ اشاعت : 2017/01/18
فلسطین ی شہریوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں دو فلسطین ی شہید اور کئی زخمی ہوگئے -
خبر کا کوڈ: 425756 تاریخ اشاعت : 2017/01/18
خالد قدومی:
تہران میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے مقابلے کا واحد راستہ مزاحمت اور تحریک انتفاضہ کا جاری رہنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425743 تاریخ اشاعت : 2017/01/17
سامی ابوزھری :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے پیرس کانفرنس کو لاحاصل اور وقت ضائع کرنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425727 تاریخ اشاعت : 2017/01/16
ہزاروں فلسطین یوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پٹی کا محاصرہ جاری رہنے کی بنا پر اس علاقے میں انتہائی خراب انسانی صورت حال پیدا ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425667 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں رہنے والے فلسطین ی نمازیوں کو بیت المقدس میں داخل ہونے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 425662 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما نے کہا ہے کہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی فلسطین کے لئے برسوں جدوجہد کرتے رہے۔
خبر کا کوڈ: 425633 تاریخ اشاعت : 2017/01/11
تحریک انتفاضہ قدس کے دوران فلسطین یوں کی شہادت پسندانہ کاروائیاں جاری رہنے سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے-
خبر کا کوڈ: 425594 تاریخ اشاعت : 2017/01/09
مقبوضہ فلسطین ميں دو فلسطین ی شہریوں کے حملے میں ۴ صہیونی ہلاک اور ۱۷ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425578 تاریخ اشاعت : 2017/01/09
حماس:
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے مقبوضہ قدس میں فلسطین ی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انتفاضہ قدس کی لہر ختم ہونے والی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425576 تاریخ اشاعت : 2017/01/09
فلسطین کے انسانی حقوق کے مرکز نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے اس علاقے کے مکمل محاصرے کے نتیجے میں غزہ میں غربت میں پینسٹھ فیصد اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425562 تاریخ اشاعت : 2017/01/08
بھائی جنید جمشید:
پی ایل ایف کے وفد نے مظفر ہاشمی کی سربراہی میں جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی اور مرکزی سیکرٹری جنرل ابو مریم کے ہمراہ جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید سے ملاقات کی اور جنید جمشید سمیت جان بحق ہونیوالے تمام افراد کیلئے دعائے مغفرت و فاتحہ خوانی کی۔
خبر کا کوڈ: 425345 تاریخ اشاعت : 2016/12/28
فلسطین ی انتظامیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر کا سلسلہ بند کئے جانے کی قرارداد کی منظوری ، مشرق وسطی کے تنازعے کا سیاسی راہ حل ہے-
خبر کا کوڈ: 425298 تاریخ اشاعت : 2016/12/26
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے فلسطین ی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا فرمان جاری کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425295 تاریخ اشاعت : 2016/12/26
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ فلسطین ی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف قرارداد چودہ ووٹوں سے منظور کر لی ہے جس کا فلسطین ی حکام نے خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425257 تاریخ اشاعت : 2016/12/24
صیہونی حکومت کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں جاری یہودی آبادکاری کے خلاف برسوں تک عالمی ردعمل کے انتظار کے بعد آخرکار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد نمبر تئیس چونتیس پاس کر کے، اسرائیل سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آبادکاری کا عمل فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425255 تاریخ اشاعت : 2016/12/24
علامہ عباس کمیلی
میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں پی ایل ایف کی سرپرست کمیٹی کے اراکین کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں اسرائیلی ناپاک عزائم ناکام ہو رہے ہیں اور ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلم دنیا متحد ہو جائے اور فلسطین کی آزادی کے لئے مشترکہ جدوجہد پر توجہ مرکوز کریں۔
خبر کا کوڈ: 425247 تاریخ اشاعت : 2016/12/23