مقبوضہ فلسطین ميں دو فلسطینی شہریوں کے حملے میں ۴ صہیونی ہلاک اور ۱۷ زخمی ہوگئے ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین آلآن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین ميں دو فلسطینی شہریوں کے حملے میں 4 صہیونی ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک حملے میں 10 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں اطلاعات کے مطابق دو حملوں میں مجموعی طور پر 4 صہیونی ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔/۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے