ٹیگس - صھیونی
ٹیگ: صھیونی
انجمن علمای یمن نے مسجدالاقصی و حرمین شریفین کے دفاع جنکو صھیونی اور سعودی سازشوں کے مقابلے میں خطرات لاحق ہیں کی درخواست کردی۔
نیوز کوڈ: 443210 تاریخ اشاعت : 2020/07/18
فلسطینی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440283 تاریخ اشاعت : 2019/04/29
صیہونی فوجیوں نے الخلیل میں واقع حضرت ابراہیم علیہ السلام کے روضے میں فلسطینیوں کا داخلہ بند کردیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440240 تاریخ اشاعت : 2019/04/24
آیت الله شیخ قاسم :
بحرین کے شیعہ رہنما آیت الله شیخ قاسم نے منامہ تخلیقی کانفرنس میں صھیونی وں کی شرکت پر سخت رد عمل پیش کرتے ہوئے اسے ذلت اور شرم آور قرار دیا۔
نیوز کوڈ: 440088 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
محمود عباس نے اقوام متحدہ سے آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 439541 تاریخ اشاعت : 2019/01/16