‫‫کیٹیگری‬ :
15 December 2018 - 22:13
News ID: 438897
فونت
پاکستان:
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ یہ اجلاس صہیونی ریاست کے فلسطینی مسلمانوں کے خلاف جارحانہ اقدامات جو گزشتہ ستر برسوں سے جاری ہیں، کی بھرپور مذمت کرتا ہے، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں سے اسرائیلی جارحانہ حربوں کا نوٹس لینے اور ان کے حوالے سے ضروری قانونی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرتا ہے۔
عالمی حمایت فلسطین کانفرنس عالمی حمایت فلسطین کانفرنس عالمی حمایت فلسطین کانفرنس عالمی حمایت فلسطین کانفرنس عالمی حمایت فلسطین کانفرنس عالمی حمایت فلسطین کانفرنس عالمی حمایت فلسطین کانفرنس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کی دینی و سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نیز متعدد اسلامی ممالک کے سفارتی نمائندوں اور سول سوسائٹی کے اراکین کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مظلوم فلسطینیوں کے حق ریاست اور حق حکومت کی بھرپور تائید اور حمایت کرتا ہے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ یہ اجلاس صہیونی ریاست کے فلسطینی مسلمانوں کے خلاف جارحانہ اقدامات جو گزشتہ ستر برسوں سے جاری ہیں، کی بھرپور مذمت کرتا ہے، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں سے اسرائیلی جارحانہ حربوں کا نوٹس لینے اور ان کے حوالے سے ضروری قانونی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرتا ہے۔

اجلاس میں سینیٹر راجہ ظفر الحق، ڈاکٹر ابو الخیر محمد زبیر، لیاقت بلوچ، محمد سرخابی نائب سفیر اسلامی جمہوریہ ایران، ھشام حسن سیاسی اتاشی سفارتخانہ جمہوریہ شام، حسین امراہ کرد سیاسی اتاشی سفارتخانہ ترکی، حسنی محمد مصطفیٰ ابو غوش، قائمقام سفیر ریاست فلسطین، محمد رضا کاکا کلچرل کونسلر رائزنی اسلامی جمہوریہ ایران، علامہ امین شہیدی سربراہ امت واحدہ پاکستان، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری  سمیت دیگر نے شرکت کی۔ / ۹۸۸/ ن ۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬