15 December 2018 - 21:55
News ID: 438894
فونت
انڈونیشین پارلیمنٹ نے اویغور مسلمانوں پر مظالم کے حوالے سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور کردار ادا کرے۔
چینی مسلمان

رسا نیوز ایجنسی کی العرب الیوم نیوز سے رپورٹ کے مطابق، انڈونیشین پارلیمنٹ کی کمیٹی نے ایک بیان میں انڈونشیاء کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چین میں مسلمانوں پر مظالم روکنے کے حوالے سے آواز بلند کرے۔

کمیٹی کے ڈپٹی سوکومتا کا کہنا ہے: حکومت فوری طور چینی حکومت سے سفارتی رابطہ کرکے اس مسلے پر تحفظات ظاہر کرے تاکہ مظالم روکا جاسکے۔

انکا کہنا تھا کہ تمام اسلامی ممالک کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اویغور مسلمانوں پر مظالم کا نوٹس لیں۔

قابل ذکر ہے کہ اس وقت سینکیانگ میں ۱۰ ملین اویغور آباد ہیں جو شدید مذہبی تعصبات سے دوچار ہیں۔/ ۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬