13 December 2018 - 22:50
News ID: 438890
فونت
جوہری ہتھیار استعمال کرنے والے روسی طیاروں کی امریکی لاطینی ملک ونزوئلا میں پہلی پرواز ۔
روسی طیارہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع کے مطابق ۲ ٹی یو ۱۶۰ طیارے ۱۰ ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے کراکس کے قریب ایک فوجی اڈے پر پہنچ گئے ہیں۔

تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ ان طیاروں میں جوہری ہتھیار بھی موجود ہیں یا نہیں اور نہ ہی یہ بتایا گیا کہ یہ طیارے کب تک ونزوئلا میں موجود رہیں گے۔

روسی طیاروں کی امریکی لاطینی ملک ونزوئلا میں یہ پہلی پرواز ہے۔ جس سے امریکہ کو شدید پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬