Tags - جوہری ہتھیار
دنیا کو جوہری ہتھیار وں سے پاک بنانے کی سمت میں کام کرنے کے لئے امریکہ میں ایک دو روزہ کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔
News ID: 440716 Publish Date : 2019/07/03
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل پروگرام پر امریکہ اور ان کے بعض اتحادیوں کے نئے دعووں کو مسترد کیا۔
News ID: 440550 Publish Date : 2019/06/08
جوہری ہتھیار استعمال کرنے والے روسی طیاروں کی امریکی لاطینی ملک ونزوئلا میں پہلی پرواز ۔
News ID: 438890 Publish Date : 2018/12/13
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل ہمارے خطے میں وہ واحد ملک ہے جس کے پاس خفیہ اور غیرمحفوظ ایٹمی ہتھیاروں کا منصوبہ ہے من جملہ نیوکلیئر بموں کا ہتھیار۔
News ID: 437274 Publish Date : 2018/09/29
اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایران کے خلاف اپنے پروپگنڈہ مہم کو جاری رکھتے ہوئے کچھ ایسی تصاویر، سی ڈیز اور کاغذ کو دکھا کر دعوی کیا کہ ایران خفیہ طور پر جوہری ہتھیار بنا رہا ہے۔
News ID: 435770 Publish Date : 2018/05/01
منیر اکرم کا کہنا ہے کہ امریکہ کے جوہری پروگرام کے باعث دنیا میں ہتھیاروں کی خطرناک دوڑ شروع ہوچکی ہے ۔
News ID: 435628 Publish Date : 2018/04/20
رضا نجفی :
بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا : صہیونیوں کے خطرناک جوہری پروگرام اور اس کے پاس موجود مہلک ہتھیار عالمی امن و سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہے۔
News ID: 428557 Publish Date : 2017/06/15
غلام حسین دہقانی:
غلامحسین دہقانی نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران جوہری ہتھیار رکھنے والی ریاستوں کے خلاف غیرجوہری ممالک کے موقف کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
News ID: 427902 Publish Date : 2017/05/04