ظلم

ٹیگس - ظلم
آیت الله قبلان:
لبنان شیعہ اسلامی اعلی کونسل کے صدر نے بیان کیا : حضرت محمد (ص) اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی منطق میں غیرجانبداری یعنی حق کی طرف داری اور اقتصادی پابندی سے ملک کا دفاع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443239    تاریخ اشاعت : 2020/07/21

ہندوستان کی حکومت نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں مزید 30 ہزار انتہا پسند ہندووں کو بسانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443221    تاریخ اشاعت : 2020/07/19

حجت الاسلام تقی عباس رضوی:
اہل بیت فاؤنڈیشن کے نائب صدر نے کہا : امن عامہ کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لئے سیرت محمد و آل محمد علیہم السلام پر عمل کرتے ہوئے ملک و سماج میں نظام عدل کا قیام ضروری ہے.
خبر کا کوڈ: 442880    تاریخ اشاعت : 2020/06/04

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے عالمی یوم قدس بیان الاقوامی کانفرنس کے لئے اپنے پیغام میں تاکید کی : بہت ہی جلد قدس شریف مسلمان جوانوں کے ہاتھ سے آزاد ہوگا اور صیہونی ظالم حکومت ختم ہو جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 442769    تاریخ اشاعت : 2020/05/19

حجت الاسلام سید محمد قاضی عسکری:
جامعہ اہلبیت علیہ السلام دہلی کے سربراہ نے کہا : یوم قدس، ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کا دن ہے اور اس کا مطلب یہ نیہں ہے کہ دوسرے ایام میں ایسا نہیں کرے نگے بلکہ ہمیشہ ظلم کے خلاف سیسہ پلائی دیوان کے مانند کھڑے رہے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 442767    تاریخ اشاعت : 2020/05/19

رسا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں راشد الراشد:
عمل اسلامی تحریک بحرین کے سینئر ممبر نے بیان کیا : آل خلیفہ ایک آمر خاندان ہے جو غیر انسانی اقدام و بے لگام جرائم بحرینی قوم پر کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442615    تاریخ اشاعت : 2020/04/30

محمد اکرم رضوی :
انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری مظلوم کشمیریوں کی چیخیں سنیں اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 442053    تاریخ اشاعت : 2020/02/04

پلوامہ میں بھارتی فوج نے دیگر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن کیا اور گھر گھر تلاشی لی جس کے دوران بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو قتل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 441973    تاریخ اشاعت : 2020/01/21

ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں حکام نے متنازعہ نئے ظالمانہ اور نسل پرستانہ شہریت قانون کے خلاف پر امن مظاہریں کے خلاف طاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے اب تک ریاست میں دسیوں افراد کو شہید کردیا ہے۔ پولیس مسلمانوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441814    تاریخ اشاعت : 2019/12/25

کشمیر میں بھارتی فوج کےتشدد کے باعث 15 سالہ لڑکے نے جام شہادت نوش کرلی۔
خبر کا کوڈ: 441336    تاریخ اشاعت : 2019/09/22

خبر کا کوڈ: 441240    تاریخ اشاعت : 2019/09/07

بحرین پر قابض آل خلیفہ کی آمر حکومت نے محرم الحرام کی آمد پر بحرین کے انقلابی شہریوں کو کچلنے کیلئے اپنی تازہ کمپین میں 26 اگست سے یکم ستمبر کے دوران صرف ایک ہی ہفتے میں 23 افراد کو گرفتار کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 441232    تاریخ اشاعت : 2019/09/05

2 بڑے ہسپتالوں سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے کریک ڈاؤن کے نتیجے میں پیلٹ گنز اور آنسو گیس کے شیل سے زخمی ہونے والے 152 افراد علاج کے لیے ہسپتال لائے گئے
خبر کا کوڈ: 441130    تاریخ اشاعت : 2019/08/24

همدان کے امام جمعہ:
صوبہ ہمدان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے کہا: ہمارا جھگڑا امریکا کی قوم و ملت سے نہیں تھا اور نہ ہے بلکہ امریکا مردہ باد کا نارہ ، امریکا کے موجودہ سیاستمداروں کی سامراجی سیاستوں سے مقابلہ کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440584    تاریخ اشاعت : 2019/06/12

آیت اللہ سید احمدعلم الہدی :
مشہد مقدس کے امام جمعہ نے کہا : مام علی (ع) کی مظلومیت کا بیان انسان کے بس سے باہر ہے۔ بالکل اسی طرح جیسے ان کے فضائل بے شمار ہیں اور ان کو بھی سادگی کے ساتھ بیان کردینا کسی کے بس میں نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 440453    تاریخ اشاعت : 2019/05/26

آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
سینئر حریت رہنما نے کہا کہ ایک تین سالہ بچی کے ساتھ اس طرح کی درندگی پر مقامی پریس اور میڈیا کو جو انصاف پسند رول ادا کرنا چاہیئے تھا لیکن مصلحت پسندی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440384    تاریخ اشاعت : 2019/05/14

خالد قدومی:
فلسطینی تنظیم حماس کے نمائندے نے کہا کہ عرب ممالک کے حکمرانوں کی کمزور اور امریکہ نواز پالیسیوں کی وجہ سے مسئلہ فلسطین کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440352    تاریخ اشاعت : 2019/05/09

حجت الاسلام سعید بهمنی :
قرآن کریم تعلماتی و ثقافتی و تحقیقی ادارہ کے فیکیلٹی ممبر نے کہا :جہاں بھی ظلم ہوگا وہاں اس کے وضعی اثار مرتب ہونگے اور خداوند عالم کی سنت ہے کہ اس جرم و ظلم کی سزا اسے ملنی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440311    تاریخ اشاعت : 2019/05/02

آغا علی رضوی:
جشن نیمہ شعبان سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج دنیا بھر میں جاری ظلم و ستم اور ناانصافی کے خاتمے کے لیے وہی طبقہ سامنے آسکتا ہے جن کا ظلم سے کوئی تعلق نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 440227    تاریخ اشاعت : 2019/04/22

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار:
کراچی میں کونسل آف فارن ریلیشنز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ کرپشن سے بچنے کیلئے احتساب کا عمل واضح ہونا چاہیے، ملک کیلئے محبت کم ہوتی جا رہی ہے، ہم بہت دیر تک پاکستان کی محبت سے ناآشنا رہے۔
خبر کا کوڈ: 439847    تاریخ اشاعت : 2019/02/25