ٹیگس - ظلم
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا : ریاست کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ عوام کو تعلیم کے یکساں مواقع فراہم کرے لیکن ظالم حکمرانوں نے غریب و مجبور عوام سے تعلیم کا حق بھی چھین لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7466 تاریخ اشاعت : 2014/11/10
رسا نیوز ایجنسی - تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے۔ 823 برس قبل اگست 1191 کو برطانوی حکمراں رچرڈ نے فلسطین پر چڑھائی کی تھی، ہزاروں مسلمانوں کو قتل کیا اور مرد و خواتین اور بچوں کو قیدی بنا لیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 7248 تاریخ اشاعت : 2014/09/13
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے صوبائی سیکرٹریٹ پنجاب میں اخبارات کے نمائندوں سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 7113 تاریخ اشاعت : 2014/08/07
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی حاکم کی ایک خصوصیت عدالت و انصاف کا نفاذ کرنا ہے بیان کیا : ہمارے مکتب کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ جس کی تعلیمات میں تاکید کی گئی ہے ظلم کو تسلیم نہیں کرو اور ظلم سے مقابلہ کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 6719 تاریخ اشاعت : 2014/05/03
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی حاکم کی ایک خصوصیت عدالت و انصاف کا نفاذ کرنا ہے بیان کیا : ہمارے مکتب کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ جس کی تعلیمات میں تاکید کی گئی ہے ظلم کو تسلیم نہیں کرو اور ظلم سے مقابلہ کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 6718 تاریخ اشاعت : 2014/05/03
عباس کمیلی:
رسا نیوزایجنسی - جعفریہ الائنس کے سربراہ عباس کمیلی نے تاکید کی : 5 سال میں شیعوں پرتاریخ کا بدترین ظلم توڑا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 5273 تاریخ اشاعت : 2013/04/10