ٹیگس - صھیونی
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غیرقانونی صیہونی بستیاں بنائے جانے کے بارے میں اسرائیل کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427230 تاریخ اشاعت : 2017/04/01
اسرائیلی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے، جمعرات کی صبح غزہ پٹی کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426907 تاریخ اشاعت : 2017/03/16
صیہونی فوج کے ایک افسر نے غزہ کی پچاس روزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست کا اعتراف کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 426660 تاریخ اشاعت : 2017/03/03
سیکڑوں صیہونیوں نے لازمی فوجی سروس کے قانون کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426233 تاریخ اشاعت : 2017/02/10
غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426163 تاریخ اشاعت : 2017/02/07
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے ایک علاقے پر حملہ کر کے متعدد فسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 425951 تاریخ اشاعت : 2017/01/27
تحریک حماس نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کی توسیع پسندانہ پالیسیوں خاص طور سے بیت المقدس کو یہودیوں کا شہر بنانے اور غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی توسیع پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425869 تاریخ اشاعت : 2017/01/23
فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں دو فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے -
خبر کا کوڈ: 425756 تاریخ اشاعت : 2017/01/18
شام کا اقوام متحدہ سے مطالبہ؛
شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام الگ الگ خطوط میں شام کی سرزمین پر حملہ کرنے کی بنا پر صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425661 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
مقبوضہ فلسطین ميں دو فلسطینی شہریوں کے حملے میں ۴ صہیونی ہلاک اور ۱۷ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425578 تاریخ اشاعت : 2017/01/09
صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425209 تاریخ اشاعت : 2016/12/21
مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع شعفاط کیمپ میں فلسطینی مسلمانوں نے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرکے کم از کم پانچ صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا-
خبر کا کوڈ: 425103 تاریخ اشاعت : 2016/12/16
صیہونی آبادکاروں نے بدھ کے روز صیہونی فوجیوں کی حمایت سے مسجد الاقصی کے صحن کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424793 تاریخ اشاعت : 2016/11/30
صیہونی حکومت کی جنگ پسند کابینہ نے امریکہ سے مزید لڑاکا طیاروں کا مطالبہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424734 تاریخ اشاعت : 2016/11/28
حزب اللہ کی شام میں پہ در پہ کامیابیاں دیکھ کر صھیونی میلٹری میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424599 تاریخ اشاعت : 2016/11/21
ریو وین ریولین کے ساتھ صیہونی حکام اور تاجروں و صنعتکاروں کا بھی اعلی سطحی وفد ہندوستان پہنچا ہے-
خبر کا کوڈ: 424463 تاریخ اشاعت : 2016/11/14
ریو وین ریولین کے ساتھ صیہونی حکام اور تاجروں و صنعتکاروں کا بھی اعلی سطحی وفد ہندوستان پہنچا ہے-
خبر کا کوڈ: 424463 تاریخ اشاعت : 2016/11/14
صیہونی آباد کاروں اور انتہاپسند خاخاموں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424169 تاریخ اشاعت : 2016/10/31
صیہونی آباد کاروں اور انتہاپسند خاخاموں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424169 تاریخ اشاعت : 2016/10/31
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کرکے دسیوں مظاہرین کو زخمی کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424142 تاریخ اشاعت : 2016/10/29