27 January 2017 - 21:36
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 425951
فونت
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے ایک علاقے پر حملہ کر کے متعدد فسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
صھیونی

رسا ںیوز ایجنسی کی العالم  ٹی وی سے رپورٹ کے مطابق، صیہونی فوجیوں نے جمعے کے روز غرب اردن کے شہر جنین کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں کم از کم تین فلسطینی زخمی ہو گئے۔

حملہ کرنے کے بعد صیہونی فوجیوں نے کئی فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

صیہونی فوجیوں نے نابلس پر بھی حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو زخمی جبکہ تین دیگر کو گرفتار کر لیا۔

دوسری جانب صیہونی فوجیوں کی جارحانہ کارروائیوں کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے جمعرات کی رات رام اللہ کے مشرق میں واقع صیہونی آبادی کے علاقے رحیق نفیہ میں صیہونی غاصبوں کو اپنی فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ ابھی ممکنہ نقصان کے بارے میں کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں ایک صیہونی ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬