ٹیگس - صھیونی
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کرکے دسیوں مظاہرین کو زخمی کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424142 تاریخ اشاعت : 2016/10/29
فلسطینی خبر رساں ایجنسی نے صہیونی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ سے فلسطینی خاتون کی شہادت کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 423936 تاریخ اشاعت : 2016/10/19
فلسطینی خبر رساں ایجنسی نے صہیونی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ سے فلسطینی خاتون کی شہادت کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 423936 تاریخ اشاعت : 2016/10/19
غزہ شہر کے مشرق میں واقع ام حسینہ کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423708 تاریخ اشاعت : 2016/10/08
غزہ شہر کے مشرق میں واقع ام حسینہ کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423708 تاریخ اشاعت : 2016/10/08
صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن میں فلسطینیوں پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423506 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
حزب الله لبنان کی اگزیکٹو کونسل کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین لبنان کے مشھور شیعہ عالم دین سید هاشم صفی الدین نے اس بات کی تاکید کی کہ صھیونی اور تکفیری، استقامت کی بڑھتی طاقت سے خوفزدہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7562 تاریخ اشاعت : 2014/12/08
صھیونی تجزیہ نگار:
رسا نیوز ایجنسی - روزنامہ یدیوت حارنوت کے صھیونی تجزیہ نگار نے اسرائیل اور حماس کے مابین ہونے والی حالیہ جنگ میں حماس کی کامیابیوں کا اقرار کرتے ہوئے کہا: اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ، کاملا ایک سیاسی اور فوجی تجزیہ و تحلیل کی نیاز مند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7178 تاریخ اشاعت : 2014/08/25
ایک عراقی شیعہ عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - ایک عراقی شیعہ عالم دین نے داعش کو ایک یھودی اور صھیونی تنظیم بتاتے ہوئے کہا کہ اسے ملت اسلامیہ میں اختلاف ڈالنے کے لئے بنایا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7079 تاریخ اشاعت : 2014/07/31
رسا نیوز ایجنسی - عزالدین قسام بٹالین کے ساتھ غاصب صھیونی فوجیوں کی ہونے والی مڈبھیڑ میں 14 صھیونی فوجی مارے گئے، اس طرح پچھلے 24 گھنٹوں میں مزاحمتی گروہوں کے ہاتھوں مارے جانے والے صھیونی فوجیوں کی تعداد 30 تک پہونچ چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7035 تاریخ اشاعت : 2014/07/20
رسا نیوز ایجنسی - ھندو مذھبی رہنما سوامی اگنی ویش نے غزہ پر ہونے والے حالیہ صھیونی حملہ کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7010 تاریخ اشاعت : 2014/07/12
صھیونی درندگی اور سفاکیت کے نتیجہ:
رسا نیوز ایجنسی - صھیونی درندگی اور سفاکیت کے نتیجہ میں غزہ میں 121 افراد شھید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے شھید ہونے والوں میں بیشتر بچے اور عورتیں ہیں نیز زخمیوں کی صورتحال نازک بتائی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7009 تاریخ اشاعت : 2014/07/12
تحریک اسلامی عمل لبنان کے رکن:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک اسلامی عمل لبنان کے رکن نے صھیونی جنایتوں پر خاموشی کو عرب ممالک کی پیشانی پر بدنما داغ جانا اور کہا: فلسطینیوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے دفاع میں تمام وسائل کو بروئے کار لائیں ۔
خبر کا کوڈ: 6990 تاریخ اشاعت : 2014/07/09
لبنان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - مسجد الغفران صیدای لبنان کے امام جماعت نے غاصب صھیونی وں کے اقدامات کو محکوم کرتے ہوئے اسرائیلی جنایتوں کے مقابل عرب اور مسلم ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6835 تاریخ اشاعت : 2014/06/01
آیت الله مصباح یزدی:
رسا نیوز ایجنسی – آیت الله مصباح یزدی نے اپنے سلسلہ وار اخلاق کے درس میں بیان کیا: 33 روزه جنگ میں الھی امداد حزب اللہ کے شامل حال رہی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 5647 تاریخ اشاعت : 2013/07/15
آیت الله مصباح یزدی:
رسا نیوز ایجنسی – آیت الله مصباح یزدی نے اپنے سلسلہ وار اخلاق کے درس میں بیان کیا: 33 روزه جنگ میں الھی امداد حزب اللہ کے شامل حال رہی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 5647 تاریخ اشاعت : 2013/07/15
انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم( 10)؛
خبرگزاری رسا - مصری متفکر نے عالم اسلام میں حضرت آیت الله خامنه ای کی شخصیت کے اثرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: ولایت فقیہ پر بعض عرب اور اسلامی شخصیتوں کا حملہ غاصب صھیونی اور امریکی مقاصد کی تکمیل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5499 تاریخ اشاعت : 2013/06/07