ٹیگس - فلسطین
رہبر انقلاب نے عدلیہ اہلکاروں سے ملاقات میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں سے ملاقات میں عالمی سطح پر اسلامی حقوق بشر کے احیاء کو عدلیہ کی ایک اور ذمہ داری قرار دیا اور کہا: پابندیوں کی وجہ سے ملت ایران کے پامال شدہ حقوق کی بازیابی ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422450 تاریخ اشاعت : 2016/06/30
لبنان کی پارلیمنٹ کے ممبر:
لبنان کی پارلیمنٹ کے ممبر نے داعش اور غاصب صھیونیت کے مشترکہ اھداف کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ عالم یوم قدس، اسلام و انسانیت کا احیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422448 تاریخ اشاعت : 2016/06/30
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اپنے بیان میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ قبلہ اول کی آزادی مسلمانوں کی ناموس اور اسلام کی سربلندی کا مسئلہ ہے کہا: فلسطین کی آزادی اتحاد امت میں مضمر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422432 تاریخ اشاعت : 2016/06/26
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے مرکزی دفتر میں ہونے والے یوم القدس کمیٹی کے اجلاس میں کہا: قیادت کی ہدایت پر یوم القدس کے موقع پہ اسرائیلی جارحیت کیخلاف ریلیاں نکالی جائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 422367 تاریخ اشاعت : 2016/06/09
فلسطین کے اسقف اعظم:
فلسطین میں ارتھوڈکس عیسائیوں کے اسقف آعظم نے مسلمانوں اور دنیا کے حریت پسندوں سے مسئلہ فلسطین کی حمایت کرنے اور غاصب صیہونی حکومت کے تسلط سے بیت المقدس کو نجات دلانے کی اپیل کی ۔
خبر کا کوڈ: 422356 تاریخ اشاعت : 2016/06/06
۱۵ مئی یوم نکبہ کے موقع پر قم ایران میں «انتفاضہ واپسی کا پل» کے عنوان سے عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 422277 تاریخ اشاعت : 2016/05/16
فلسطین کی حمایت میں؛
ایران کے دارالحکومت تہران میں فلسطین کی حمایت میں «اقصی سے ہم صدا» کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 422272 تاریخ اشاعت : 2016/05/15
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے صدر جمھوریہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس میں فلسطین کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 9146 تاریخ اشاعت : 2016/03/07
صیہونی حکومت نے ظلم کی انتہا کر دی :
رسا نیوز ایجنسی ـ صیہونی حکومت نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے قدس میں ایک دو سالہ فلسطین ی بچے کو گرفتار کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9127 تاریخ اشاعت : 2016/03/01
آیت اللہ محسن اراکی :
رسا نیوز ایجنسی ـ تقریب مذاہب اسلامی عالمی ادارہ کے سربراہ نے کہا : اسلام کے دشمن فلسطین ی حمایت اور انسانی امداد کو روکنے کی سازشوں میں مشغول ہیں جس میں ان کو کھبی بھی کامیابی نہیں ملے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8666 تاریخ اشاعت : 2015/11/08
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے جنرل سیکرٹری :
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پنجاب پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ صیہونی طاقتوں کا سب سے بڑا آلہ کار اس وقت عرب ممالک بنے ہوئے ہیں کہا: اسرائیل کی بقا کے لئے امریکی اشارے پر یمن میں نہتے مسلمانوں پر شب خون مارا جا رہا ہے جبکہ فلسطین یوں کو اسرائیلی مظالم سہنے کے لئے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8350 تاریخ اشاعت : 2015/08/03
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے عالمی یوم قدس کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا: فلسطین کا دفاع اسلام و انسانیت کا دفاع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8293 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
حجت الاسلام محمد امین شھیدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام محمد امین شھیدی نے عالمی یوم قدس کے جلوس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: عرب ممالک یا عالمی طاقتوں سے فلسطین کی حمایت کی توقع خام خیالی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8292 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے آبپارہ اسلام آباد میں عالمی یوم قدس کے موقع پر نکلی ریلی میں قبلہ اول اور فلسطین کو تمام مسلمانوں کا مشترکہ مسئلہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 8291 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
فلسطین کے بچوں کے ساتھ اقوام متحد کا ظالمانہ رویہ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپنے تعصب آمیزانہ روایہ کے تحت صیہونی حکومت کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے والے ممالک اور گروہوں کی فہرست میں قرار دینے سے دوری اختیار کی ۔
خبر کا کوڈ: 8203 تاریخ اشاعت : 2015/06/09
فلسطین کے مفتی:
رسا نیوز ایجنسی- اسلامی دنیا کی معروف شخصیتوں کی شرکت میں مصر میں ہونے والی نشست میں سبھی نے سعودیہ عربیہ کو اسلام کا دشمن بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 7881 تاریخ اشاعت : 2015/03/07
ڈاکٹر روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے اردن کے نئے سفیر سے ملاقات میں کہا: خطے کی تمام تر مشکلات کی جڑ فلسطین ی سرزمین پر صہیونیوں کا ناجائز قبضہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7730 تاریخ اشاعت : 2015/01/26
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے امریکہ کی تسلط پسندی کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے مواقف کی اہمیت پر تاکید کی اور کہا: فلسطین اقوام متحدہ سےنہیں مزاحمت سے آزاد ہوگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7663 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے تکفیریوں کے بارے میں عالمی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب میں کہا: سلفی وہابیوں نے مقبوضہ فلسطین اور اسرائیل کے ساتھ مقابلہ کوعراق اور شام کی سرحدوں میں منتقل کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7519 تاریخ اشاعت : 2014/11/26
مجمع مدرسین حوزہ علمیہ قم:
رسا نیوز ایجنسی - مجمع مدرسین حوزہ علمیہ قم نے مسجد الاقصی پر غاصب صھیونیوں کے بے رحمانہ حملہ اور ان کی وحشی گری کے پیش نظر بیانیہ دیتے ہوئے کہا: اسلامی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ فلسطین کی ھمہ گیر حمایت کے ذریعہ مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی حفاظت کا زمینہ فراھم کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7462 تاریخ اشاعت : 2014/11/10