ٹیگس - فلسطین
خبر کا کوڈ: 7282 تاریخ اشاعت : 2014/09/22
فلسطین کے مفتی:
رسا نیوز ایجنسی - فلسطین کے مفتی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دھشت گرد گروہ داعش نے اپنے اعمال سے چہرہ اسلام کو خراب کردیا ہے کہا: یہ گروہ اسلامی اور عرب ممالک کے لئے عظیم خطرہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7252 تاریخ اشاعت : 2014/09/14
رسا نیوز ایجنسی - تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے۔ 823 برس قبل اگست 1191 کو برطانوی حکمراں رچرڈ نے فلسطین پر چڑھائی کی تھی، ہزاروں مسلمانوں کو قتل کیا اور مرد و خواتین اور بچوں کو قیدی بنا لیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 7248 تاریخ اشاعت : 2014/09/13
شام کے مفتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے مفتی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ شام ہمیشہ فلسطین کے مقاصد کو ترجیح دینے کی تاکید کرتا ہے اظہار کیا : دمشق ہمیشہ فلسطین کے مسائلہ کو شام سے متعلق مسائل سے زیادہ اہمیت دیتا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7225 تاریخ اشاعت : 2014/09/06
ناوابستہ تحریک کے اراکین کی شرکت میں؛
رسا نیوز ایجنسی - غزہ کے بحران کے سلسلے میں ناوابستہ تحریک کی فلسطین کمیٹی کا ایک روزہ اجلاس، آج تہران میں ہورہا ہے جس میں پینتالیس ممالک کے حکام شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 7099 تاریخ اشاعت : 2014/08/04
آیت الله قبلان:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ مجلس اعلاء اسلامی لبنان کے نائب صدر نے آل خلیفہ اور غاصب صهیونیت کی جنایتوں کو محکومت کرتے ہوئے بحرین و شام و فلسطین وں کی حمایت کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7080 تاریخ اشاعت : 2014/07/31
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران کے روزہ دار عوام نے قائد انقلاب اسلامی کی امامت میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔ عید فطر پورے دینی و ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی اور نماز عید کے پرشکوہ انعقاد سے عید کی کشش دو بالا ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 7074 تاریخ اشاعت : 2014/07/30
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے بیان کیا : اسرائیل غاصب دوسرے تمام دور سے زیادہ اس وقت کمزور ہو چکا ہے اور امید کرتا ہوں کہ بہت جلد یہ کینسر کا ٹیومر پوری طرح سے نابود اور محو ہو جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7066 تاریخ اشاعت : 2014/07/27
رسا نیوز ایجنسی – غاصب اسرائیل نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل کو نظر انداز کرتے ہوئے 15 ویں روز بھی غزہ پر بھاری بمباری کی جس کے نتیجہ میں شھید ہونے والوں کی تعداد 583 اور زخمی ہونے والوں کی تعداد 3000 ہوگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7045 تاریخ اشاعت : 2014/07/22
ڈاکٹر روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی صدر جمھوریہ نے پوری ملت ایران کو عالمی یوم قدس میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا: امسال عالمی یوم قدس میں زیادہ سے زیادہ شرکت، مظلوم فلسطین وں سے حمایت کا اعلان اور ان کی دلگرمی کا سبب ہے ، اور غاصب صھیونیت کو واضح پیغام ہے کہ زیادتی، انسان کشی اور غصب کا انجام شکست ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7041 تاریخ اشاعت : 2014/07/22
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کے جنرل سکریٹری نے خالد مشعل اور رمضان شلح سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے غزہ پٹی میں فلسطین ی مزاحمتی تحریکوں کی پائداری اور استقامت کو سراہا نیز استقامت کے مقاصد کی تکمیل اور دشمن کو ہار سے روبرو کرنے کے لئے اپنی مدد کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7038 تاریخ اشاعت : 2014/07/21
رسا نیوز ایجنسی - عزالدین قسام بٹالین کے ساتھ غاصب صھیونی فوجیوں کی ہونے والی مڈبھیڑ میں 14 صھیونی فوجی مارے گئے، اس طرح پچھلے 24 گھنٹوں میں مزاحمتی گروہوں کے ہاتھوں مارے جانے والے صھیونی فوجیوں کی تعداد 30 تک پہونچ چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7035 تاریخ اشاعت : 2014/07/20
جهاد اسلامی اور حماس فلسطین نے پیش کیں:
رسا نیوز ایجنسی - جهاد اسلامی اور حماس نے کم سے کم 10 برسوں تک جنگ بندی کیلئے اپنی 10 شرطیں پیش کیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7023 تاریخ اشاعت : 2014/07/16
جماعت اسلامی کے زیراہتمام؛
رسا نیوز ایجنسی - جماعت اسلامی پاکستان نے صھیونی حکومت کی حالیہ درندگی کے خلاف پاکستان کے معروف شھر کراچی میں " یکجہتی فلسطین ریلی " منعقد کی ۔
خبر کا کوڈ: 7015 تاریخ اشاعت : 2014/07/14
حزب الله لبنان:
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان نے غاصب صھیونیت کی حالیہ جنایتوں کو محکوم کرتے ہوئے کہ اس سلسلہ میں بعض عرب ممالک کی خاموشی پر تعجب کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6983 تاریخ اشاعت : 2014/07/06
صابر کربلائی:
رسا نیوز ایجنسی - فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے ترجمان صابر کربلائی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ہم فلسطین اور قبلہ اول کی بازیابی کے لئے ہر وقت تیار ہیں کہا: مظلوم فلسطین یوں کی حمایت دینی اور اخلاقی فریضہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6731 تاریخ اشاعت : 2014/05/07
فلسطین فانڈیشن پاکستان کا مطالبہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ فلسطین فانڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست ، جمعیت علما پاکستان کراچی کے صدر ، پاکستان عوامی مسلم لیگ کے مرکزی رہنما ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما ، کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما ، فلسطین فانڈیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان نے گذشتہ روز غزہ پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 6585 تاریخ اشاعت : 2014/04/05
مسجد الاقصی کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - مسجد الاقصی کے امام جمعہ نے فلسطین کے سلسلہ میں امریکا کی تجویز کو بیہودہ اورغیر قانونی بتاتے ہوئے کہا: ہم ھرگز اس غیر قانونی اور باطل تجاویز کو نہیں مان سکتے ۔
خبر کا کوڈ: 6277 تاریخ اشاعت : 2014/01/01
مسجد الاقصی کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - مسجد الاقصی کے امام جمعہ نے فلسطین کے سلسلہ میں امریکا کی تجویز کو بیہودہ اورغیر قانونی بتاتے ہوئے کہا: ہم ھرگز اس غیر قانونی اور باطل تجاویز کو نہیں مان سکتے ۔
خبر کا کوڈ: 6277 تاریخ اشاعت : 2014/01/01
رسا نیوز ایجنسی ـ صہیونی حکومت میں ادیان کے نائب وزیر نے نسلی امتیازی تعصبی نظریہ کے مطابق اپنے ایک بیان میں فلسطین یوں کو حیوان کہتے ہوئے ان کو زندگی بسر کرنے کے حق سے محروم کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5767 تاریخ اشاعت : 2013/08/06